لبنان

این ڈی ایم اے کی جانب سے فلسطین،لبنان اور شام کے لیے امداد کی فراہمی 24ویں امدادی کھیپ روانہ

وزیر اعظم پاکستان کی ہدایت پرنیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)کی جانب سے فلسطین، لبنان اور شام کی جنگ زدہ عوام کے لیے فلاحی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ این ڈی ایم اے اورالخدمت فاؤنڈیشن کی مشترکہ کاوش سے روانہ کی گئی اس امدادی کھیپ میں ٹینٹ ترپال اور […]

این ڈی ایم اے کی جانب سے فلسطین،لبنان اور شام کے لیے امداد کی فراہمی 24ویں امدادی کھیپ روانہ Read More »

دنیا نہتے فلسطینیوں کی آواز سنے،وزیر اعظم محمد شہباز شریف

پاکستان ہر عالمی فورم پر مظلوم فلسطینیوں کا وکیل۔غزہ میں بڑا انسانی المیہ ۔اسرائیلی بربریت تاریخ کا سیاہ ترین باب ۔صیہونی جارحیت لبنان اورشام تک پھیل چکی ۔آگ پورے خطے کولپیٹ میں لے سکتی ہے۔ پاکستان نے مصر اور اردن کے راستے فلسطین کیلئے امداد بھیجی۔ دنیا نہتے فلسطینیوں کی آواز سنے۔ انسانیت کی بقا

دنیا نہتے فلسطینیوں کی آواز سنے،وزیر اعظم محمد شہباز شریف Read More »

فلسطین اور لبنان کے بعد شام بھی اسرائیلی جارحیت کا شکار: بندرگاہوں،عسکری تنصیبات اورمیزائل ڈپوؤں پر350فضائی حملے

فلسطین اور لبنان کے بعد شام ،اسرائیل کی جارحیت کا شکار۔۔۔بندرگاہوں،عسکری تنصیبات اورمیزائل کے گوداموں پر 350فضائی حملے۔لاذقیہ بندرگاہ ،دمشق،حمص،طرطوس اور دیگر شہروں پربھی صیہونی فوج کی بمباری۔سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریس کا اسرائیلی حملوں پر اظہارِتشویش۔امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن کی دورہِ مشرق وسطیٰ کےدوسرے مرحلے میں ترک صدر۔رجب طیب ایردوان کے ساتھ

فلسطین اور لبنان کے بعد شام بھی اسرائیلی جارحیت کا شکار: بندرگاہوں،عسکری تنصیبات اورمیزائل ڈپوؤں پر350فضائی حملے Read More »

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر شام سے انخلاء کے بعد 318 پاکستانی شہریوں کو چارٹرڈ طیارے کے ذریعے بیروت، لبنان سے اسلام آباد، پاکستان پہنچا دیا گیا

اسلام آباد۔13دسمبر (اے پی پی):وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر شام سے انخلاء کے بعد 318 پاکستانی شہریوں کو چارٹرڈ طیارے کے ذریعے بیروت، لبنان سے اسلام آباد، پاکستان پہنچا دیا گیا، پاکستانی شہریوں کی بحفاظت واپسی کو یقینی بنانے کے لیے فوری کارروائی پر وزیر اعظم نے متعلقہ حکام کو خراج تحسین پیش

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ہدایت پر شام سے انخلاء کے بعد 318 پاکستانی شہریوں کو چارٹرڈ طیارے کے ذریعے بیروت، لبنان سے اسلام آباد، پاکستان پہنچا دیا گیا Read More »

ایران کے صدر سے قطر کے وزیرِ اعظم کی ملاقات: غزہ اور لبنان کی موجودہ صورتحال ، خطے اور علاقائی امورپر تبادلہ خیال

ایران کے صدر مسعود پیزشکیان سےتہران میں قطر کے وزیرِ اعظم شیخ محمد بن عبدالرحمٰن الثانی نے ملاقات کی۔ ملاقات میں غزہ اور لبنان کی موجودہ صورتحال، خطے اور علاقائی امور،دوطرفہ تعلقات کے فروغ سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق صدر مسعود پیزشکیان نے کہا کہ دوست اور

ایران کے صدر سے قطر کے وزیرِ اعظم کی ملاقات: غزہ اور لبنان کی موجودہ صورتحال ، خطے اور علاقائی امورپر تبادلہ خیال Read More »

برازیل میں منعقدہ جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کا اعلامیہ: غزہ اور لبنان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار

برازیل میں منعقدہ جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔جی ٹونٹی ممالک نے غزہ کی پٹی میں تباہ کن انسانی صورتحال اور لبنان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہارکیا ہے۔اعلامیے میں اسرائیل سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ انسانی بنیادوں پر امداد کو فوری طور پر بڑھایا جائے اور

برازیل میں منعقدہ جی ٹونٹی سربراہی اجلاس کا اعلامیہ: غزہ اور لبنان میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر گہری تشویش کا اظہار Read More »

حزب اللہ کا پہلی مرتبہ اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر اور وزارت دفاع پر حملے کا دعویٰ

بیروت (نیوز ڈیسک) حزب اللہ نے پہلی بار اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر اور وزارت دفاع پر ڈرون حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ ڈرون حملوں کے ذریعے دفاع کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ دھماکہ خیز ڈرون کا ایک سکواڈرن اسرائیل کے اہم دفاعی اداروں اور تجارتی مراکز پر فضائی

حزب اللہ کا پہلی مرتبہ اسرائیلی فوج کے ہیڈ کوارٹر اور وزارت دفاع پر حملے کا دعویٰ Read More »

اسرائیل اور امریکہ کو لازمی سخت جواب ملے گا، ایرانی سپریم لیڈر کی دھمکی

ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے دھمکی دی ہے کہ ایران اور اس کے اتحادیوں پر حملوں کے جواب میں اسرائیل اور امریکہ کو سخت جواب دیا جائے گا۔ خبر رساں ادارے ‘ایسویسی ایٹڈ پریس’ کے مطابق خامنہ نے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ “دشمن چاہے وہ صیہونی حکومت ہو

اسرائیل اور امریکہ کو لازمی سخت جواب ملے گا، ایرانی سپریم لیڈر کی دھمکی Read More »

ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل لبنان تنازع سے متعلق بڑا بیان

ری پبلکن امیدوار اور سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ اسرائیل اور لبنان کے تنازع کو ختم کیا جائے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ مشرق وسطیٰ اور امریکا میں ایسے لوگ ہیں جو اپنا کام

ڈونلڈ ٹرمپ کا اسرائیل لبنان تنازع سے متعلق بڑا بیان Read More »

اسرائیل کے فوجی مرکز پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے حیفا میں اسرائیل کے فوجی مرکز کو اپنے ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔ خبر رساں ادارے العربیہ کی رپورٹ کے مطابق حزب اللہ گروپ نے کہا ہے کہ اس نے بدھ کے روز بندرگاہی شہر حیفا میں اسرائیلی فوجی مرکز پر ڈرون حملہ

اسرائیل کے فوجی مرکز پر حزب اللہ کا ڈرون حملہ Read More »

Scroll to Top