امریکہ کے حالیہ منفی اقدامات نے چین کے مفادات کو نقصان پہنچایا ہے، چینی وزیر خا رجہ
بیجنگ () چینی وزیر خارجہ وانگ ای کی اپنے امریکی ہم منصب مارکو روبیو کے ساتھ ٹیلی فونک بات چیت ہوئی۔جمعرات کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین۔امریکہ تعلقات کو دونوں ممالک کے رہنماؤں کی اسٹریٹجک حکمت عملی کی رہنمائی پر مضبوطی سے عمل کرنا چاہیے اور دونوں رہنماؤں کے درمیان طے پانے والے […]
امریکہ کے حالیہ منفی اقدامات نے چین کے مفادات کو نقصان پہنچایا ہے، چینی وزیر خا رجہ Read More »