سپینش فٹ بال لیگ میں ہفتے کو مزید 4 میچز کا فیصلہ ہوگا
میڈرڈ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین – اے پی پی۔ 22 نومبر2024ء) ہسپانوی فٹ بال لیگ لالیگا میں 11 دن آرام کے بعد کل (ہفتے کو) مزید چار میچ کھیلے جائیں گے۔سپینش لیگ لالیگا کے دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ سپین میں جاری ہے۔پہلا میچ ویلنسیااور ریال بیٹس کی ٹیموں کے درمیان میسٹلا، ویلنسیا، سپین میں کھیلا جائے گا۔ […]
سپینش فٹ بال لیگ میں ہفتے کو مزید 4 میچز کا فیصلہ ہوگا Read More »









