چین میں مقررہ حجم سے زیادہ صنعتی اداروں کی اضافی قیمت میں اگست میں سال بہ سال 4.5 فیصد اضافہ
اعداد و شمار کے مطابق ماہ اگست میں چین میں مقررہ حجم سے زیادہ صنعتی اداروں کی اضافی قیمت میں سال بہ سال 4.5 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ان میں سے کان کنی کی صنعت کی اضافی قدر میں سال بہ سال 3.7 فیصد، مینوفیکچرنگ انڈسٹری میں 4.3 فیصد اور بجلی، گیس اور پانی […]