انگلینڈ میں یونیورسٹیز کی ٹیوشن فیسیں بڑھانے کا فیصلہ، طلبہ فکرمند ہوگئے
ٹیوشن فیسیں 2017 سے زیادہ سے زیادہ 9250 پاؤنڈ پر منجمد تھیں: میڈیا رپورٹس/ فائل فوٹو لندن: برطانوی حکومت نے انگلینڈ کی یونیورسٹیز کی ٹیوشن فیسیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سیکرٹری ایجوکیشن نے کہا کہ ٹیوشن فیس اپریل 2025 سے مہنگائی کے حساب سے بڑھے گی اور ٹیوشن […]
انگلینڈ میں یونیورسٹیز کی ٹیوشن فیسیں بڑھانے کا فیصلہ، طلبہ فکرمند ہوگئے Read More »