کراچی میں کل سے موسم پھر گرم ہونے کی پیشگوئی
کل سے شہر میں درجہ حرارت 38 سے 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک بڑھنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹو کراچی میں کل سے موسم مزید گرم ہونے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں کل سے ایک بار پھر موسم گرم اور خشک ہو سکتا ہے۔ محکمہ موسمیات کا بتانا ہےکہ […]
کراچی میں کل سے موسم پھر گرم ہونے کی پیشگوئی Read More »