وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی طارق فاطمی کی اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات، کشمیر اور فلسطین سمیت مختلف عالمی امور پر تبادلہ خیال
نیویارک: وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی /وزیرِ مملکت سید طارق فاطمی نے نیویارک میں اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل، جناب انتونیو گوتیرش سے ملاقات کی۔ معاونِ خصوصی نے سیکریٹری جنرل کو اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل میں پاکستان کی غیر مستقل رکنیت کے دوران اس کی ترجیحات سے آگاہ کیا اور عالمی مسائل، بشمول امن […]