فلسطینی صدر محمود عباس کل پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گے
اسلام آباد۔11دسمبر (اے پی پی):فلسطینی صدرمحمود عباس پوپ فرانسس سے کل 12 دسمبر کو ملاقات کریں گے۔العربیہ کے مطابق کیتھولک مسیحیوں کے پوپ فرانسس سےفلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی ملاقات ہوگی۔ فلسطینی صدر محمود عباس اسی ہفتے اٹلی پہنچ رہے ہیں۔ جہاں وہ بطور خاص ویٹیکن سٹی جائیں گے اور پوپ سے ملاقات […]
فلسطینی صدر محمود عباس کل پوپ فرانسس سے ملاقات کریں گے Read More »