میچ

چیمپئنز ٹرافی ،دفاعی چیمپئن پاکستان مسلسل دوسرا میچ ہار گیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ۔ دفاعی چیمپئن پاکستان مسلسل دوسرا میچ ہار گیا۔ دبئی میں بھارت کی 6وکٹوں سے کامیابی۔ پاکستانی ٹیم 241رنز بناکر آوٹ۔ سعود شکیل کے 62رنز۔ بھارت نے ہدف 42.3اوورزمیں 4وکٹوں پر حاصل کرلیا۔ پوائنٹس ٹیبل پر بھارت 4پوائنٹس کیساتھ سرفہرست۔۔میگا ایونٹ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست۔ […]

چیمپئنز ٹرافی ،دفاعی چیمپئن پاکستان مسلسل دوسرا میچ ہار گیا Read More »

ٹیسٹ سیریز:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا دوسرا کرکٹ ٹیسٹ کل کیپ ٹائون میں کھیلا جائے گا۔ میچ دن ڈیڑھ بجے شروع ہوگا۔ جنوبی افریقہ کوٹیسٹ سیریز میں ایک ۔صفرکی برتری حاصل ہے۔ DATE . JAN /2/2025

ٹیسٹ سیریز:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا میچ کل کھیلا جائے گا Read More »

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دو میچوں کی سیریز کا دوسرا بین الاقوامی کرکٹ ٹیسٹ جمعہ کو کیپ ٹائون میں کھیلا جائے گا۔ میچ دوپہر ایک بج کرتیس منٹ پرشروع ہوگا۔ جنوبی افریقہ کو سیریز میں ایک ۔صفرکی برتری حاصل ہے۔ DATE . JAN/2/2025

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ جمعہ کو کھیلا جائے گا Read More »

ہنرک کلاسن کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 15فیصد جرمانہ

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی ہنرک کلاسن کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔۔۔ آئی سی سی کے مطابق ہنرک کلاسن نے پاکستان کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں نامناسب رویہ اختیار کیا جس کے باعث انہیں میچ فیس کا 15فیصد جرمانہ کیا گیا ہے۔۔۔ہنرک کلاسن نے آؤٹ ہونے کے بعد

ہنرک کلاسن کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میچ فیس کا 15فیصد جرمانہ Read More »

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز جیت لی

پاکستان نے کیپ ٹاؤن میں جنوبی افریقہ کو دوسرے ون ڈے میں 81رنز سے شکست دیکرسیریزاپنے نام کرلی۔ پاکستانی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے50اوورزمیں 329رنز کا ہدف دیا۔ محمد رضوان کے80، بابراعظم کے 73رنز اورکامران غلام کے32 گیندوں پر 63رنز۔ مین آف دی میچ قرار ۔جنوبی افریقہ کی ٹیم 248 رنز بناکر آؤٹ ۔شاہین

دوسرا ون ڈے: پاکستان نے جنوبی افریقہ کو شکست دیکر سیریز جیت لی Read More »

کرکٹ میچ کے دوران 31 سالہ بیٹر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا

بھارت کے شہر ممبئی میں ایک کرکٹ میچ میں بیٹنگ کے دوران 31 سالہ بیٹر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ممبئی کے آزاد میدان میں 25 اوور کا میچ جاری تھا جس میں 31 سالہ وکرم اشوک 159 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بیٹنگ کر رہا تھا۔ رپورٹ

کرکٹ میچ کے دوران 31 سالہ بیٹر دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا Read More »

پہلا ون ڈے: جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

3 ون ڈے میچز کی سیریز کا پہلا میچ جنوبی افریقا کے شہر پارل میں کھیلا جا رہا ہے،فوٹو: پی سی بی جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ 3 ون ڈے میچز کی سیریز  کا پہلا میچ  جنوبی افریقا کے شہر پارل میں کھیلا جا رہا

پہلا ون ڈے: جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ Read More »

ون ڈے سیریز،پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان پہلامیچ کل کھیلاجائے گا

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ کل (منگل) PAARL میں کھیلا جائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہوگا۔ DATE .DEC/17/2024

ون ڈے سیریز،پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان پہلامیچ کل کھیلاجائے گا Read More »

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ منگل کو کھیلا جائے گا

جوہانسبرگ میں پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ بارش کے باعث ختم کردیا گیا۔ جنوبی افریقہ پہلے ہی سیریز دوصفر سے جیت چکا ہے۔ ادھر پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ منگل کو PAARL میں کھیلا

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ون ڈے میچ منگل کو کھیلا جائے گا Read More »

Scroll to Top