میچ

ون ڈے سیریز:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اورجنوبی افریقہ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کاپہلاایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج Paarl میں کھیلاجائے گا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام پانچ بجے شروع ہوگا۔ DATE .DEC/17/2024

ون ڈے سیریز:پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا میچ آج کھیلا جائے گا Read More »

گورنر سٹیٹ بنک ریجنل کرکٹ ٹورنامنٹ، میزان اور پنجاب بینک نے اپنے اپنے میچ جیت لئے

ملتان۔ 10 دسمبر (اے پی پی):20 واں گورنر سٹیٹ بنک انٹر بینکس ریجنل کرکٹ ٹورنامنٹ منگل کے روز ڈویژنل سپورٹس گراؤنڈ ملتان میں شروع ہو گیا۔ میزان بینک اور پنجاب بینک نے اپنے اپنے میچ جیت لئے۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح چیف منیجر جاوید ایچ نیئر نے دیگر بینکوں کے ریجنل ہیڈز اور اسٹیٹ بنک آفیشلز

گورنر سٹیٹ بنک ریجنل کرکٹ ٹورنامنٹ، میزان اور پنجاب بینک نے اپنے اپنے میچ جیت لئے Read More »

ایشیا فٹبال کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے ڈراز کا اعلان، پاکستان 6 میچز کھیلے گا

ایشیا فٹبال کپ کے کوالیفائنگ راونڈ کیلئے ڈراز کا اعلان کردیا گیا، گروپ ای میں شامل  پاکستان اپنا پہلا میچ 25 مارچ کو کھیلے گا۔ ایشیا فٹبال کپ 2027 میں سعودی عرب میں ہوگا، فٹبال کپ کیلئے ہونے والے کوالیفائنگ راونڈ کے ڈراز کی تقریب ملائشیا میں ہوئی، کوالیفائنگ راوند 25 مارچ سے 31 جون

ایشیا فٹبال کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کیلئے ڈراز کا اعلان، پاکستان 6 میچز کھیلے گا Read More »

ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ: پہلے میچ میں پاکستان کی پیرو کو شکست

پاکستان اپنا دوسرا گروپ میچ آج شام ہانگ کانگ کے خلاف کھیلے گا—فوٹو: سوشل میڈیا ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کامیاب آغاز کیا ہے۔ پاکستاں نے پہلے میچ میں پیرو کو دو ایک سے شکست دی، پاکستان کے نور زمان اور ناصر اقبال نے اپنے میچز جیتے اور عاصم کو شکست ہوئی۔

ورلڈ ٹیم اسکواش چیمپئن شپ: پہلے میچ میں پاکستان کی پیرو کو شکست Read More »

پاکستان اور زمبابوے کے کھلاڑی اورنج کیپس پہن کر میچ کیوں کھیل رہے ہیں؟

دونوں ٹیموں کے درمیان 3 میچوں کی ون ڈے سیریز کا آج پہلا میچ ہے/ فوٹو: انٹرنیٹ  بولاوائیو : پاکستان اور  زمبابوے کے درمیان پہلے ون ڈے میچ میں دونوں ٹیمیں اورنج کیپ پہنے میدان میں کھیلنے کے لیے آئیں۔  زمبابوے اور پاکستان کے درمیان پہلا ون ڈے اس وقت زمبابوے کے شہر بولاوائیو  میں

پاکستان اور زمبابوے کے کھلاڑی اورنج کیپس پہن کر میچ کیوں کھیل رہے ہیں؟ Read More »

میسی کا 14 سال بعد بھارت میں فٹبال میچ کھیلنے کا امکان

ارجنٹائن کی فٹبال ٹیم، بشمول لیجنڈ کھلاڑی لیونل میسی، اگلے سال ایک انٹرنیشنل میچ کھیلنے کے لیے کیرالہ آئیں گے نئی دہلی ( اخبارتازہ ترین – این این آئی۔ 21 نومبر2024ء) بھارت میں کرکٹ کو جتنا پسند کیا جاتا ہے اتنا ہی فٹبال کا کھیل بھی عوام میں مقبول ہو رہا ہے،ایسے میں اب بھارتی فٹبال فینز کے لیے ایک بڑی خوشخبری بھی سامنے

میسی کا 14 سال بعد بھارت میں فٹبال میچ کھیلنے کا امکان Read More »

ٹی ٹونٹی سیریز:پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا میچ کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا دوسرا ٹی ٹونٹی میچ کل سڈنی میں کھیلا جائے گا۔ میچ دن ایک بجے شروع ہوگا۔ آسٹریلیا کو سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ DATE .NOV /20 /2024

ٹی ٹونٹی سیریز:پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا میچ کل کھیلا جائے گا Read More »

ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان تین میچوں کی سیریزکاپہلا ٹی ٹونٹی آج برسبین میں کھیلاجا رہا ہے۔ میچ بارش کے باعث ابھی تک شروع نہیں ہو سکا۔ اِس سے قبل پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں کی سیریز جیتی ہے۔ DATE .NOV /17 / 2024

ٹی ٹوئنٹی سیریز:پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار Read More »

ٹی ٹونٹی سیریز: پہلے میچ میں پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

فاءل فوٹو ٹی ٹونٹی سیریز: پہلے میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے برسبین میں کھیلا جانے والا میچ بارش کے باعث تین گھنٹے سے زائد تاخیر کا شکار ہوا جس کے باعث میچ کو 7,7اوورز تک محدود کردیاگیا۔ میچ میں اب دو اوورز کا پاور

ٹی ٹونٹی سیریز: پہلے میچ میں پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دیدی

میلبورن (  اے بی این نیوز    )آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دیدی۔ آسٹریلیاکو3میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری۔ قومی ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے203رنز پر آؤٹ ہوئی تھی ۔ میلبرن:سٹارک کی3،ایڈم زمپااوورپیٹ کمنرکی 2،2وکٹیں۔ حارث رؤف نے3،شاہین شاہ آفریدی نے2وکٹیں حاصل کیں۔ آسٹریلیاکو3میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری۔

آسٹریلیا نے پاکستان کو پہلے میچ میں 2 وکٹوں سے شکست دیدی Read More »

Scroll to Top