راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی گرفت مضبوط
راولپنڈی ٹیسٹ فیصلہ کن مرحلے میں داخل انگلینڈ پاکستان کی پہلی اننگز کے ٹوٹل سے 53 رنز پیچھے ہے جب کہ اس کی تین وکٹیں گر چکی ہیں۔ پاکستان کی جانب سے نعمان علی اور ساجد خان نے دوسری اننگز میں بھی انگلش بلے بازو کو چکرائے رکھا۔ پاکستان نے سعود شکیل کی شان دار […]
راولپنڈی ٹیسٹ میں پاکستان کی گرفت مضبوط Read More »