میڈیا

“چین-افریقہ تعاون جنوب-جنوب تعاون میں ایک مثال ہیں ” ویڈیو پر تبصرہ

حالیہ برسوں میں، چند  مغربی میڈیا اور سیاست دانوں نے  یہ مفروضہ  بڑھا چڑھا کر    پیش کیا ہے کہ چین ، افریقہ میں  نئی آبادیات قائم کر رہا ہے۔ کیا واقعی ایسا  ہے؟ کیا افریقی رہنما اور عام لوگ اس گمراہ کن مفروضے  پر یقین کریں گے ؟حقیقت یہ ہے کہ زیادہ افریقی دوست […]

“چین-افریقہ تعاون جنوب-جنوب تعاون میں ایک مثال ہیں ” ویڈیو پر تبصرہ Read More »

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں سنٹرل کمیٹی کا چوتھا کل رکنی اجلاس 20 سے 23 اکتوبر تک منعقد ہوگا

بیجنگ ()کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی سنٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو نے ایک اجلاس کا انعقاد کیا ، جس میں قومی اقتصادی اور سماجی ترقی کے پندرہویں پانچ سالہ منصوبے کے اہم نکات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔سی پی سی سنٹرل کمیٹی کے جنرل سکریٹری شی جن پھنگ نے اجلاس کی صدارت کی۔پیر کے روز

کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں سنٹرل کمیٹی کا چوتھا کل رکنی اجلاس 20 سے 23 اکتوبر تک منعقد ہوگا Read More »

فیچر فلم “شی جن پھنگ کی ثقافت میں دلچسپی” اور خصوصی پروگرام ” شی جن پھنگ اکنامک تھاٹ سیریز لیکچرز” مکاؤ میں نشر ہوگابیجنگ ()چائنا میڈیا گروپ کی تیارکردہ فیچر فلم “شی جن پھنگ کی ثقافت میں دلچسپی” اور خصوصی پروگرام ” شی جن پھنگ اکنامک تھاٹ سیریز لیکچرز” اٹھائیس ستمبر کو مکاؤ کے مین اسٹریم میڈیا پلیٹ فارمزپر نشر کیا جائے گا۔اسی کے ساتھ ، چینی عوام کی جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمتی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ فوجی پریڈ کی عکاسی کرتی دستاویزی فلم سمیت سی ایم جی کی تیار کردہ دیگر فلمیں یا ٹی وی پروگرامز بھی انتیس ستمبر سے مکاؤ میں پیش کیے جائیں گے

DATE . Sep/27/2025

فیچر فلم “شی جن پھنگ کی ثقافت میں دلچسپی” اور خصوصی پروگرام ” شی جن پھنگ اکنامک تھاٹ سیریز لیکچرز” مکاؤ میں نشر ہوگابیجنگ ()چائنا میڈیا گروپ کی تیارکردہ فیچر فلم “شی جن پھنگ کی ثقافت میں دلچسپی” اور خصوصی پروگرام ” شی جن پھنگ اکنامک تھاٹ سیریز لیکچرز” اٹھائیس ستمبر کو مکاؤ کے مین اسٹریم میڈیا پلیٹ فارمزپر نشر کیا جائے گا۔اسی کے ساتھ ، چینی عوام کی جاپانی جارحیت کے خلاف مزاحمتی جنگ کی فتح کی 80ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ فوجی پریڈ کی عکاسی کرتی دستاویزی فلم سمیت سی ایم جی کی تیار کردہ دیگر فلمیں یا ٹی وی پروگرامز بھی انتیس ستمبر سے مکاؤ میں پیش کیے جائیں گے Read More »

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے سیاسی تبصرے پر مبنی دستاویزی فلم “کوہ تھیان شان کا نغمہ” کی تیسری قسط: ” سب سے پہلے لوگوں کا روزگار”

بیجنگ ()چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منانے کے لیے، چائنا میڈیا گروپ نے چھ قسطوں پر مشتمل سیاسی تبصرے پر مبنی دستاویزی فلم ” کوہ تھیان شان کا نغمہ” تیار کی ہے، جس میں سنکیانگ میں گزشتہ 70 سالوں میں آنے والی عظیم تبدیلیوں کو دکھایا گیا

چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے سیاسی تبصرے پر مبنی دستاویزی فلم “کوہ تھیان شان کا نغمہ” کی تیسری قسط: ” سب سے پہلے لوگوں کا روزگار” Read More »

چین اور امریکہ کے درمیان ٹک ٹاک کے مسئلے کے مناسب حل کے لیے بنیادی فریم ورک پر اتفاقبیجنگ ()چینی نائب وزیر تجارت لی چھنگ گانگ نے بتایا ہے کہ چین اور امریکہ کے درمیان بات چیت سے ٹک ٹاک کے مسئلے کے مناسب حل ، سرمایہ کاری کی رکاوٹوں میں کمی اور اقتصادی و تجارتی تعاون کے فروغ کیلئے ایک بنیادی فریم ورک پر اتفاق کیا گیا ہے۔ منگل کے روز چینی میڈیا کے مطابقچین اور امریکہ کے اقتصادی و تجاری وفود کے درمیان اسپین کے شہر میڈرڈ میں مذاکرات ہوئے ۔مذاکرات کے بعد چینی وفد کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں لی چھنگ گانگ نے کہا کہ گزشتہ دو دنوں میں چین اور امریکہ نے دونوں ممالک کے سربراہان مملکت کے درمیان ٹیلی فون پر طے پانے والے اتفاق رائے کو فعال طور پر نافذ کیا اور چین-امریکہ اقتصادی اور تجارتی مشاورتی میکانزم کو فعال طور پر اپنایا ۔ انھوں نے کہاکہ باہمی احترام اور برابری کی بنیاد پر ٹک ٹاک سمیت دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی مسائل پر جامع ،گہری اور تعمیری بات چیت کی گئی۔پریس کانفرنس کے دوران،چین کی سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر وانگ جِنگ تاؤ نے میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کاروباری اداروں کی خواہشات اور مارکیٹ کے اصولوں کا مکمل احترام کرتے ہوئے،چین اور امریکہ ٹک ٹاک کے امریکی صارفین کے ڈیٹا اور مواد کی حفاظت کے آپریشنز کو آؤٹ سورسنگ آپریشنز کے ذریعے ٹک ٹاک کے مسئلے کو حل کرنے اور اس کے الگورتھم اور دیگر دانشورانہ املاک کے حقوق کے استعمال کا لائسنس دینے پر ایک بنیادی اتفاق رائے پر پہنچ گئے ہیں۔چینی حکومت قانون کے مطابق ٹک ٹاک سے متعلق ٹیکنالوجی کی برآمد اور دانشورانہ املاک کے استعمال کے حقوق کی منظوری دے گی۔وانگ جِنگ تاؤ نے کہا کہ چینی حکومت ہمیشہ چینی سرمایہ کاری سے چلنے والے اداروں کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے پر کاربند ہے اور بیرون ملک ان کی فعال ترقی کی حمایت کرتی ہے۔ امید ہے کہ امریکہ دونوں فریقوں کے درمیان ہونے والے اتفاق رائے کے مطابق، ٹک ٹاک سمیت تمام چینی کمپنیوں کے لیے امریکہ میں کھلا، منصفانہ، برابری پر مبنی اور غیر امتیازی مسابقتی ماحول فراہم کرے گا ، اور چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کی مستحکم، صحت مند اور پائیدار ترقی کو فروغ دے گا۔

DATE . Sep/16/2025

چین اور امریکہ کے درمیان ٹک ٹاک کے مسئلے کے مناسب حل کے لیے بنیادی فریم ورک پر اتفاقبیجنگ ()چینی نائب وزیر تجارت لی چھنگ گانگ نے بتایا ہے کہ چین اور امریکہ کے درمیان بات چیت سے ٹک ٹاک کے مسئلے کے مناسب حل ، سرمایہ کاری کی رکاوٹوں میں کمی اور اقتصادی و تجارتی تعاون کے فروغ کیلئے ایک بنیادی فریم ورک پر اتفاق کیا گیا ہے۔ منگل کے روز چینی میڈیا کے مطابقچین اور امریکہ کے اقتصادی و تجاری وفود کے درمیان اسپین کے شہر میڈرڈ میں مذاکرات ہوئے ۔مذاکرات کے بعد چینی وفد کی جانب سے منعقدہ پریس کانفرنس میں لی چھنگ گانگ نے کہا کہ گزشتہ دو دنوں میں چین اور امریکہ نے دونوں ممالک کے سربراہان مملکت کے درمیان ٹیلی فون پر طے پانے والے اتفاق رائے کو فعال طور پر نافذ کیا اور چین-امریکہ اقتصادی اور تجارتی مشاورتی میکانزم کو فعال طور پر اپنایا ۔ انھوں نے کہاکہ باہمی احترام اور برابری کی بنیاد پر ٹک ٹاک سمیت دوطرفہ اقتصادی اور تجارتی مسائل پر جامع ،گہری اور تعمیری بات چیت کی گئی۔پریس کانفرنس کے دوران،چین کی سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر وانگ جِنگ تاؤ نے میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کاروباری اداروں کی خواہشات اور مارکیٹ کے اصولوں کا مکمل احترام کرتے ہوئے،چین اور امریکہ ٹک ٹاک کے امریکی صارفین کے ڈیٹا اور مواد کی حفاظت کے آپریشنز کو آؤٹ سورسنگ آپریشنز کے ذریعے ٹک ٹاک کے مسئلے کو حل کرنے اور اس کے الگورتھم اور دیگر دانشورانہ املاک کے حقوق کے استعمال کا لائسنس دینے پر ایک بنیادی اتفاق رائے پر پہنچ گئے ہیں۔چینی حکومت قانون کے مطابق ٹک ٹاک سے متعلق ٹیکنالوجی کی برآمد اور دانشورانہ املاک کے استعمال کے حقوق کی منظوری دے گی۔وانگ جِنگ تاؤ نے کہا کہ چینی حکومت ہمیشہ چینی سرمایہ کاری سے چلنے والے اداروں کے جائز حقوق اور مفادات کے تحفظ کو یقینی بنانے پر کاربند ہے اور بیرون ملک ان کی فعال ترقی کی حمایت کرتی ہے۔ امید ہے کہ امریکہ دونوں فریقوں کے درمیان ہونے والے اتفاق رائے کے مطابق، ٹک ٹاک سمیت تمام چینی کمپنیوں کے لیے امریکہ میں کھلا، منصفانہ، برابری پر مبنی اور غیر امتیازی مسابقتی ماحول فراہم کرے گا ، اور چین امریکہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کی مستحکم، صحت مند اور پائیدار ترقی کو فروغ دے گا۔ Read More »

چین-برطانیہ اقتصادی و تجارتی مشترکہ کمیٹی کے چودھویں اجلاس کا انعقاد

فریقین نے تجارت ، سرمایہ کاری، کثیرالجہتی ،دو طرفہ اور علاقائی امور پر تفصیلی بات چیت کی بیجنگ () چین کے وزیرتجارت وانگ وین تھاؤ اور برطانیہ کے وزیر برائے بزنس اینڈ ٹریڈ پیٹر کائل نے چین-برطانیہ اقتصادی و تجارتی مشترکہ کمیٹی کے چودھویں اجلاس کی مشترکہ صدارت کی۔ ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے

چین-برطانیہ اقتصادی و تجارتی مشترکہ کمیٹی کے چودھویں اجلاس کا انعقاد Read More »

شیخوپورہ : وفاقی وزیررانا تنویر حسین کی میڈیا سے گفتگو

وفاقی وزیررانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ جب ملک میں سیاسی استحکام ہوگا تو ملک ترقی کرے گا ۔۔ تمام جماعتوں کو ملک کی خاطر ملک بیٹھنا ہو گا۔۔ پی ٹی آ ئی کو بھی ملک میں دہشت گردی کے خا تمے کیلئے حکومت کا ساتھ دینا ہوگا۔۔ ۔ شیخوپورہ میں میڈیاسے گفتگو کرتے

شیخوپورہ : وفاقی وزیررانا تنویر حسین کی میڈیا سے گفتگو Read More »

شی جن پھنگ کے ایک مضمون کی برازیل کے میڈیا میں اشاعت

مقامی وقت کے مطابق 17 نومبر کو ریو ڈی جنیرو میں 19ویں جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت اور برازیل کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے چینی صدر شی جن پھنگ کا ایک مضمون برازیل کے ‘ فولہا ڈے ساؤ پالو ‘ میں شائع ہوا ، جس کا عنوان تھا ‘دور دراز  کے دوستوں کے

شی جن پھنگ کے ایک مضمون کی برازیل کے میڈیا میں اشاعت Read More »

نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری میں چینی صدرکوشرکت کی دعوت: 20 جنوری کوچینی صدرکی متوقع شرکت عالمی معیشت کیلئےمثبت پیش رفت قرار

ومنتخب امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ کی 20 جنوری کواپنی تقریبِ حلف برداری میں چینی صدرشی جن پنگ کوشرکت کی دعوت۔۔۔واشنگٹن میں چینی سفارت خانے کی جانب سے دعوت کا فوری طور پر کوئی جواب نہیں دیا گیا ۔عالمی میڈیا اور سفارتکاروں نےچینی صدرکی متوقع شرکت کو چین امریکہ تعلقات اورعالمی معیشت کیلئےمثبت پیش رفت قرار دے

نومنتخب امریکی صدرٹرمپ کی تقریبِ حلف برداری میں چینی صدرکوشرکت کی دعوت: 20 جنوری کوچینی صدرکی متوقع شرکت عالمی معیشت کیلئےمثبت پیش رفت قرار Read More »

بھارت پی سی بی فارمولے کے تحت چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر راضی ہوگیا، بھارتی میڈیا کا نیا دعویٰ

ی سی سی آئی اس بات پر راضی ہو گیا ہے کہ پاکستان بھارت میں ہونے والے آئی سی سی ایونٹ کے گروپ میچز نیوٹرل وینیو پر کھیلے: بھارتی میڈیا۔ فوٹو فائل بھارتی میڈیا نے نیا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی سی سی آئی فیوژن فارمولے کے تحت آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی

بھارت پی سی بی فارمولے کے تحت چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پر راضی ہوگیا، بھارتی میڈیا کا نیا دعویٰ Read More »

Scroll to Top