میڈیا

سابقہ اداکارہ نشو بیگم نے بیٹی صاحبہ سے ناخوشگوار تعلقات کی وجہ بتادی

عزت دار اور خاندان پرست لوگ ذاتی مسائل کو سوشل میڈیا پر زیر بحث نہیں لاتے: نشو بیگم—فوٹو: فائل ماضی کی مشہور اداکارہ نشو بیگم نے اپنی بیٹی اداکارہ صاحبہ کے ساتھ خراب تعلقات کی وجوہات بیان کردیں۔ گزشتہ ماہ سابقہ اداکارہ نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ان کی پہلی شادی کا فیصلہ […]

سابقہ اداکارہ نشو بیگم نے بیٹی صاحبہ سے ناخوشگوار تعلقات کی وجہ بتادی Read More »

انسان ہوں یا فرشتے، پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہے: عمر ایوب

مذاکراتی کمیٹی بنا دی ہے، اگر مذاکرات نہ وئے تو سول نافرمانی کی تحریک شروع کر دیں گے: رہنما تحریک انصاف۔ فوٹو فائل پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے انصاف ہوں یا فرشتے ہم مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ تحریک انصاف نے مذاکرات کی پالیسی مزید واضح کر دی اور

انسان ہوں یا فرشتے، پی ٹی آئی مذاکرات کیلئے تیار ہے: عمر ایوب Read More »

چین مالیاتی شعبے میں کھلے پن کو مسلسل وسعت دے رہا ہے، چینی وزیر اعظم

بیجنگ۔7دسمبر (اے پی پی):چین کے نائب وزیر اعظم حہ لی فنگ نے ایک ماہ سے زائد عرصے میں بلیک راک، گولڈ مین ساکس اور سٹی گروپ جیسے کئی معروف بین الاقوامی مالیاتی اداروں کے عہدیداروں سے ملاقات کی ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق ملاقات کے دوران انہوں نے کہا کہ چین مالیاتی شعبے میں ادارہ

چین مالیاتی شعبے میں کھلے پن کو مسلسل وسعت دے رہا ہے، چینی وزیر اعظم Read More »

کوریا کے 32 سالہ معروف اداکار چین میں چل بسے

اداکار کی میت کو جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول منتقل کردیا گیا جہاں کل ان کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی— فوٹو:فائل جنوبی کوریا کے 32 سالہ معروف اداکار پارک من جائے دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے۔ کورین میڈیا کے مطابق اداکار پارک من جائے کا انتقال 29 نومبر کو چین میں ہوا

کوریا کے 32 سالہ معروف اداکار چین میں چل بسے Read More »

میڈیا اور انفارمیشن لٹریسی پر یونیسکو کا مشاورتی اجلاس، پاکستان کی میڈیا اور معلوماتی خواندگی کی حکمت عملی کا جائزہ

کراچی۔1دسمبر (اے پی پی):یونیسکو نے میڈیا فاؤنڈیشن 360 کے تعاون سے کراچی میں ڈی ایچ اے صفہ یونیورسٹی میں اپنا دوسرا صوبائی مشاورتی اجلاس منعقد کیا جس کا مقصد پاکستان کی میڈیا اور معلوماتی خواندگی ( ایم آئی ایل ) کی حکمت عملی کے لیے اہم شراکت داروں کی آراء جمع کرنا تھا۔ اس مشاورت

میڈیا اور انفارمیشن لٹریسی پر یونیسکو کا مشاورتی اجلاس، پاکستان کی میڈیا اور معلوماتی خواندگی کی حکمت عملی کا جائزہ Read More »

ریٹائرمنٹ یا طلاق! ویرات کوہلی کی پوسٹ پر مداح پریشان کیوں ہوئے؟

پیچھے دیکھیں تو ہم ہمیشہ مختلف تھے، ہم کسی سانچے میں نہیں ڈھلے جس میں ہمیں ڈھالنا چاہا گیا، دو غلط لوگ جو ایک ہو گئے: کوہلی کی ٹوئٹ__فوٹو:ای ایس پی این/ فائل بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی 20 نومبر کو سوشل میڈیا پر کی جانے والی پوسٹ

ریٹائرمنٹ یا طلاق! ویرات کوہلی کی پوسٹ پر مداح پریشان کیوں ہوئے؟ Read More »

آسٹریلیا، بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیش

آسٹریلیا میں 16 سال سے کم عمر بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیش کردیا گیا ہے۔ بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مجوزہ قانون کے تحت اگر سوشل میڈیا کمپنیوں نے 16 سال سے کم عمر بچوں کو اکاؤنٹس بنانے سے روکنے کے لیے مناسب

آسٹریلیا، بچوں پر سوشل میڈیا کے استعمال کی پابندی کا بل پارلیمنٹ میں پیش Read More »

شام پر اسرائیلی بمباری،سینئر حزب اللّٰہ کمانڈر کی شہادت کا دعویٰ

اسرائیل کی جانب سے شام پربھی حملے جاری ہیں۔غیرملکی میڈیاکے مطابق شام میں تازہ حملے میں سینئرحزب اللہ کمانڈر شہیدہوگئے ہیں۔سینئر حزب اللّٰہ کمانڈر علی موسیٰ دقدوق کوفضائی حملے میں نشانہ بنایا گیا ہے۔علی موسیٰ دقدوق 2007ء میں عراق میں امریکی فوج پر حملے میں ملوث تھے۔ کربلا میں امریکی بیس پر حملے میں 5

شام پر اسرائیلی بمباری،سینئر حزب اللّٰہ کمانڈر کی شہادت کا دعویٰ Read More »

کیا واقعی سلمان کے تشدد سے ایشوریا کا بازو ٹوٹا تھا؟ اداکارہ کی ماضی کی وضاحت وائرل

ایشوریا اور سلمان کی دوستی شادی تک جاپہنچی تھی لیکن 2001 میں دونوں کے درمیان دراڑ آگئی/ فائل فوٹو اسٹار کپل ایشوریا اور ابھیشیک کا ازدواجی تعلق ان دنوں خبروں کی زینت بنا ہوا ہے جس میں ایک طرف جہاں دونوں خاندانوں نے تاحال علیحدگی کی تصدیق نہیں  کی ہے وہیں دوسری جانب دونوں اداکار بیٹی

کیا واقعی سلمان کے تشدد سے ایشوریا کا بازو ٹوٹا تھا؟ اداکارہ کی ماضی کی وضاحت وائرل Read More »

بالی وڈ اداکارہ سوارا کی مولانا سجاد نعمانی سے ملاقات، سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئیں

سوارا بھاسکر اور ان کے شوہر فہد احمد نے ممبئی میں معروف عالم دین مولانا سجاد نعمانی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی— فوٹو: فہد احمد آفیشل بالی وڈ اداکارہ سوارا بھاسکر  اور ان کے شوہر نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (این سی پی) کے رہنما فہد احمد نے معروف عالم دین و آل انڈیا مسلم

بالی وڈ اداکارہ سوارا کی مولانا سجاد نعمانی سے ملاقات، سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں آگئیں Read More »

Scroll to Top