پاکستان میں لڑکے لاڈ پیار کی وجہ سے کام نہیں کرتے، انکی ٹریننگ ہونی چاہیے: اسما عباس
باہر ممالک میں ایسا نہیں ہوتا وہاں 18 سال کے بچوں کی ٹرینگ کردی جاتی ہے کہ اپنا کام خود کرو، کما کر لاؤ: سینئر اداکارہ اسما عباس/ فائل فوٹو پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئر اداکارہ اسما عباس نے والدین کو لڑکوں کو سب کام خود کرنے کی تربیت دینے کا مشورہ دے دیا۔ اداکارہ […]
پاکستان میں لڑکے لاڈ پیار کی وجہ سے کام نہیں کرتے، انکی ٹریننگ ہونی چاہیے: اسما عباس Read More »