پاکستان کے ہاتھوں شرمناک شکست پر بھارتی میڈیا آگ بگولہ، کھلاڑیوں کی کلاس لے لی آصف علی چائے پی کر چھکے مارتا رہا، بھارتی میڈیا
ہانگ کانگ سپر سکسز میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی، جس پر بھارتی میڈیا اپنے ہی کھلاڑیوں پر برس پڑا۔ یاد رہے کہ ہانگ کانگ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 119 رنز بنائے اور گرین کیپس […]










