اسرائیل نے ایران کی جوہری اور تیل تنصیبات کو نشانہ کیوں نہیں بنایا؟ اسرائیلی میڈیا نے بتادیا
فوٹو: اے ایف پی اسرائیلی میڈیا نے اسرائیل کی جانب سے ایران کی جوہری اور تیل تنصیبات کو نشانہ نہ بنانے کی وجہ سے متعلق بڑا دعویٰ کیا ہے۔ اسرائیل نے 26 اکتوبر کو علی الصبح تہران، شیراز اور کرج پر فضائی حملہ کیا جس میں ایران کے چار فوجی ملک کا دفاع کرتے ہوئے شہید […]










