بھارتی پولیس نے سلمان خان پر فائرنگ بھی پاکستان کے سر تھوپ دی جدید ترین ہتھیاروں کے لیے ڈیلر ڈوگر سے رابطہ کیا گیا، بالی وڈ اسٹار کی ریکی بھی کی جاتی رہی۔
ممبئی پولیس نے بالی وُڈ اسٹار سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کی تحقیقات کے حوالے سے دعوٰی کیا ہے کہ اس میں معاملے میں پاکستان میں موجود ڈیلر ملوث ہے۔ اس سے اسلحہ خریدا گیا تھا۔ ممبئی پولیس نے چارج شیٹ میں کہا ہے کہ سلمان خان کو پنویل میں ان کے فارم ہاؤس […]