ٹرافی

آسٹریلیا کے جارح مزاج بیٹر کا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا خدشہ

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج بیٹر میتھیو شارٹ کے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا۔ آسٹریلیا کا چیمپئنز ٹرافی میں سیمی فائنل انڈیا یا نیوزی لینڈ کے خلاف آئندہ ہفتے ہو گا ، انجری کا شکار میتھیو شارٹ چیمپئنز ٹرافی کا سیمی فائنل مس کر سکتے ہیں […]

آسٹریلیا کے جارح مزاج بیٹر کا چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے کا خدشہ Read More »

چیمپئنز ٹرافی۔ آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ مدمقابل ہوں گے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی۔ آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ راولپنڈی میں مدمقابل ہونگے۔ میچ دن 2 بجے سے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست دکھایا جائے گا۔ گروپ بی میں جنوبی افریقہ سرفہرست۔ آسٹریلیا دوسرے نمبر پر موجود۔ اس پوسٹ کو شیئر کریں DATE . Feb/25/2025

چیمپئنز ٹرافی۔ آج آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ مدمقابل ہوں گے Read More »

کراچی:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،نیوزی لینڈ کا فاتحانہ آغاز

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں نیوزی لینڈ کا فاتحانہ آغاز۔ دفاعی چیمپئن پاکستان کو60رنز سے ہرادیا۔ بولنگ کے بعد بیٹنگ میں گرین شرٹس نیوزی لینڈ سے پیچھے رہے۔سنچری بنانے والے ٹام لیتھم پلیئر آف دی میچ قرار پائے۔ اس پوسٹ کو شیئر کریں DATE . Feb/21/2025

کراچی:آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی،نیوزی لینڈ کا فاتحانہ آغاز Read More »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 ۔پاکستان میں بین الاقوامی ٹیموں کی آمد

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 ۔ پاکستان میں بین الاقوامی ٹیموں کی آمد ۔ انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کپتان جاس بٹلر کی قیادت میں لاہور پہنچ گئی۔ منیجنگ ڈائریکٹر رابرٹ کی۔ ہیڈ کوچ برینڈن میکلم اور کھلاڑیوں سمیت 31 ارکان دستے میں شامل۔ انگلش ٹیم اپنا افتتاحی میچ 22 فروری کو روایتی حریف آسٹریلیا

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 ۔پاکستان میں بین الاقوامی ٹیموں کی آمد Read More »

کرکٹ کا سحر ۔ چیمپئنز ٹرافی میں۔صرف ایک دن باقی

چیمپئنز ٹرافی کا کاؤنٹ ڈاؤن۔ صرف ایک دن باقی۔ کرکٹ کا سحر ، جوش ،جنون میں بدل گیا۔ میگا ایونٹ کے تمام مقابلے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست۔ایونٹ کی لمحہ بہ لمحہ رپورٹنگ، جاندار تجزیئے اور دلچسپ تبصرے دیکھئے پی ٹی وی نیوز پر۔ اس پوسٹ کو شیئر کریں DATE .

کرکٹ کا سحر ۔ چیمپئنز ٹرافی میں۔صرف ایک دن باقی Read More »

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئےٹیموں کی آمد کا سلسلہ جاری

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئےٹیموں کی آمد کا سلسلہ جاری۔ آسٹریلیا کے کوچز، کپتان سٹیو سمتھ اور سپورٹ سٹاف پر مشتمل 14 رکنی دستہ کولمبو سے براستہ دبئی لاہور پہنچ گیا۔ 15 کھلاڑیوں سمیت 17 رکنی دستہ دوسرے مرحلے میں لاہور پہنچے گا۔ آسٹریلیا چیمپئنز ٹرافی میں اپنا پہلا میچ روایتی حریف انگلینڈ

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کیلئےٹیموں کی آمد کا سلسلہ جاری Read More »

جنوبی افریقا نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، اہم فاسٹ بولرز کی واپسی

جنوبی افریقا نے بھی آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے پاکستان اور متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگی  جس کے لیے ٹیموں کے اعلان کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کو جنوبی افریقا نے بھی اپنے اسکواڈ کا اعلان کیا

جنوبی افریقا نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا، اہم فاسٹ بولرز کی واپسی Read More »

پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ کیلئے 20 نام بھجوا دیے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ کیلئے 20 نام بھجوا دیے۔ آئی سی سی کو چیمپئنز ٹرافی کے لیے ابتدائی اسکواڈ جمع کرانے کی آج آخری تاریخ ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ کیلئے آئی سی سی کو 20 نام بھجوا دیے۔

پاکستان نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ابتدائی اسکواڈ کیلئے 20 نام بھجوا دیے Read More »

روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد بڑا فیصلہ لینے کا امکان، تفصیلات سامنے آگئیں

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما کے چیمپئنز ٹرافی کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس حوالے سے 37 سالہ روہت شرما نے مشاورت مکمل کر کے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کرلیا ہے، وہ چیمپئنز ٹرافی سے قبل انگلینڈ کے خلاف بھارت میں ہونے والی ون ڈے

روہت شرما کا چیمپئنز ٹرافی کے بعد بڑا فیصلہ لینے کا امکان، تفصیلات سامنے آگئیں Read More »

بنگلا دیش کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل بڑا دھچکا، اہم بولر بولنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام

بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل بڑا دھچکا پہنچا ہے، اس کے اسٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن بولنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ایک بار پھر ناکام ہوگئے۔ شکیب الحسن پر انٹرنیشنل کرکٹ میں بولنگ پر عائد پابندی برقرار  رہےگی۔ شکیب الحسن نے 21 دسمبر کو چنئی میں اپنا دوسرا بولنگ ٹیسٹ دیا

بنگلا دیش کو چیمپئنز ٹرافی سے قبل بڑا دھچکا، اہم بولر بولنگ ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکام Read More »

Scroll to Top