فیوژن فارمولے کی منظوری، چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کب ہوگا؟
فوٹو: فائل آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر پاک بھارت فیوژن فارمولے کی منظوری کے بعد ایونٹ کے حوالے سے جاری تنازعہ بالآخر حل ہوگیا۔ جمعرات کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے طویل عرصے سے جاری تعطل کا حل نکالتے ہوئے پاک بھارت […]
فیوژن فارمولے کی منظوری، چیمپئنز ٹرافی کے شیڈول کا اعلان کب ہوگا؟ Read More »