ٹرافی

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کراچی پہنچ گئی

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی ٹور کےلئےکراچی پہنچ گئی۔ چمچماتی ٹرافی کی حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر میں رونمائی کردی گئی۔رات گئے ٹرافی کو برنس روڈ فوڈ اسٹریٹ لے جایا گیا تھا، جہاں پر شائقینِ کرکٹ نے ٹرافی کے ساتھ فوٹوز اور سیلفیز لیں۔ ٹرافی کو شہر قائد میں ایدھی سینٹر ، سی ویو اور […]

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کراچی پہنچ گئی Read More »

سمیر احمد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سمیر احمد سید آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے لیے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر کردیے گئے ذمہ داری ملنے پر سمیر احمد نے کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کےلئے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر ہونا اعزاز کی بات ہے۔ایونٹ کے گزشتہ ایڈیشنز میں جو معیار مقرر کیے گئے تھے، ان کو

سمیر احمد آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے ٹورنامنٹ ڈائریکٹر مقرر Read More »

پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کیلئے پوری طرح تیار ہے،محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے لندن میں انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رچرڈ تھامسن سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران رچرڈ تھامسن نے چیئرمین محسن نقوی اور پی سی بی کے لیے آئندہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ انگلینڈ

پاکستان چیمپئنز ٹرافی کے انعقاد کیلئے پوری طرح تیار ہے،محسن نقوی Read More »

پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کریگا،ٹرافی اسلام آباد پہنچ گئی

پاکستان آئندہ سال چیمئپنز ٹرافی کی میزبانی کررہا ہے اور اس سلسلے میں انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی دبئی سے اسلام آباد بھیج دی ہے چیمپئنز ٹرافی اگلے سال 19 فروری سے 9 مارچ کے دوران کھیلی جائے گی۔ ٹرافی اپنے دورے کا آغاز آج خوبصورت وادی سکردو سے کرے گی اور ٹورنامنٹ کے

پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کی میزبانی کریگا،ٹرافی اسلام آباد پہنچ گئی Read More »

بھارت کا آئی سی سی ٹرافی ٹور میں آزاد کشمیر کو شامل کرنے پر اعتراض ناجائز ہے،پی سی بی

پی سی بی کا کہنا ہے کہ بھارت کی جانب سے آئی سی سی ٹرافی ٹور میں آزاد کشمیر کو شامل کرنے پر اعتراض ناجائز ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ چیمپئینز ٹرافی کا شیڈول اور ٹور کا روٹ آئی سی سی کا منظور کردہ ہے،ٹرافی ٹور کا روٹ اور شیڈول آئی سی سی کے

بھارت کا آئی سی سی ٹرافی ٹور میں آزاد کشمیر کو شامل کرنے پر اعتراض ناجائز ہے،پی سی بی Read More »

بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت سے انکار پر امریکا نے بھی اپنا مؤقف پیش کردیا

فوٹو: فائل امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا کھیلوں کی سفارت کاری کو ترجیح دیتا ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل نے کہا کہ کھیل ملکوں کو جوڑنے کا ذریعہ ہوتے ہیں، پاکستان اور بھارت دونوں باہمی تعلقات پر بات کر سکتے ہیں۔ اپنی

بھارت کے چیمپئنز ٹرافی میں شرکت سے انکار پر امریکا نے بھی اپنا مؤقف پیش کردیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی: تاحال شیڈول نہ آنے سے بڑے نقصان کا خدشہ، براڈ کاسٹرز کا صبر جواب دے گیا

راڈ کاسٹرز نے آئی سی سی سے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول فوری جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے: ذرائع__فوٹو: فائل دبئی: چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے براڈ کاسٹنگ رائٹس خریدنے والی کمپنی کا صبر جواب دے گیا۔ ذرائع کے مطابق براڈ کاسٹرز نے آئی سی سی سے چیمپئنز

چیمپئنز ٹرافی: تاحال شیڈول نہ آنے سے بڑے نقصان کا خدشہ، براڈ کاسٹرز کا صبر جواب دے گیا Read More »

اختلافات بھلا کر کھیل کو متحد کرنے کا موقع ہے: چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر آفریدی کا بیان

فوٹو: فائل پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے جاری تنازعہ کے چلتے ایک اہم بیان جاری کر دیا۔    شاہد آفریدی نے سوشل میڈیا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ کرکٹ ایک نازک دوراہے پر ہے، شاید 1970 کی دہائی کے بعد سے اب بڑے چیلنج کا

اختلافات بھلا کر کھیل کو متحد کرنے کا موقع ہے: چیمپئنز ٹرافی کے معاملے پر آفریدی کا بیان Read More »

چیمپئنز ٹرافی پر بھارتی ہٹ دھرمی اور پاکستان کے واضح مؤقف پر آئی سی سی پریشان ہوگیا

پاکستان کی جانب سے سخت مؤقف کے بعد آئی سی سی کے پاس آپشنز محدود ہیں،ذرائع،فوٹو: فائل چیمپئنز ٹرافی پر بھارتی ہٹ دھرمی  اور  پاکستان کے صاف مؤقف پر  انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) بھی  پریشان ہے۔ پاکستان کی جانب سے سخت مؤقف کے بعد آئی سی سی کے پاس آپشنز محدود ہیں۔ ہائبرڈ 

چیمپئنز ٹرافی پر بھارتی ہٹ دھرمی اور پاکستان کے واضح مؤقف پر آئی سی سی پریشان ہوگیا Read More »

بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا: بھارتی میڈیا

چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ 2025 تک شیڈول ہے جس کے میچز کراچی، لاہور اور راولپنڈی میں ہوں گے—فوٹو: فائل بھارت نے  چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے انکار کردیا۔ بھارتی میڈیا دعویٰ کررہا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے سے منع کردیا ہے۔ بھارت کے

بھارت نے چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے سے انکار کردیا: بھارتی میڈیا Read More »

Scroll to Top