افغانستان کے اہم کھلاڑی کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان
کئی مہینے قبل محمد نبی نے اپنی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے بات چیت کی تھی: چیف ایگزیکٹو افغان کرکٹ بورڈ/ فائل فوٹو افغانستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر محمد نبی نے ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کردیا۔ افغان کرکٹ بورڈ کے چیف ایگزیکٹو نصیب خان نے بتایاکہ محمد نبی چیمپئنز ٹرافی کے […]
افغانستان کے اہم کھلاڑی کا ون ڈے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان Read More »