ٹرمپ نے’BRICS’ ممالک کو ڈالر کی متبادل کرنسی لانے پر خبردار کر دیا
فوٹو: فائل نو منتخب امریکی صدر ٹرمپ نے دنیا کی ابھرتی ہوئی معیشتوں کے گروپ BRICS کو امریکی ڈالر کی متبادل کرنسی لانے پر خبردار کر دیا۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ برکس ممالک نہ تو اپنی کرنسی لائیں نہ ہی ڈالر کے متبادل کرنسی کی حمایت کریں، ایسا […]
ٹرمپ نے’BRICS’ ممالک کو ڈالر کی متبادل کرنسی لانے پر خبردار کر دیا Read More »