ٹرمپ کی برتری کے نتائج 100 انڈیکس پر اثر انداز، نئی تاریخ رقم کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس میں 410 پوائنٹس کا اضافہ ہوا
امریکا میں صدارتی انتخاب میں ڈونلڈ ٹرمپ کی برتری پر مشتمل نتائج کے مثبت اثرات پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نظر آئے ہیں اور 100 انڈیکس نئی تاریخ رقم کرتے ہوئے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا، جہاں کاروبار کے […]