امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت غزہ جنگ ختم کرسکتی ہے، اسرائیلی اخبار اگر ٹرمپ کی تجویز کو نظرانداز کیا گیا تو وزیر اعظم نیتن یاہو کے لیے اس کا سامنا کرنا مشکل ہو جائے گا، اسرائیلی عہدیدار
اسرائیلی اخبار کی ایک حالیہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ امریکی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت غزہ جنگ کو ختم کرنے کا باعث بن سکتی ہے۔ دی ٹائمز آف اسرائیل کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی انتظامیہ کو غزہ جنگ کے فوری حل کے لیے مشورہ دیا ہے۔ یہ بات اسرائیلی حکام کے […]