چیمپئنز ٹرافی کا ہائی وولٹیج ٹاکرا۔ قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی
چیمپئنز ٹرافی کا ہائی وولٹیج ٹاکرا۔ قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی۔ آج پریکٹس سیشن میں حصہ لے گی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان اتوار کو دبئی میں میچ کھیلا جائے گا۔میگا ایونٹ کے تمام مقابلے پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست۔ اس پوسٹ کو شیئر کریں DATE . Feb/21/2025
چیمپئنز ٹرافی کا ہائی وولٹیج ٹاکرا۔ قومی ٹیم دبئی پہنچ گئی Read More »