اس سال امریکہ میں ہونے والے کلب ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو 125 ملین ڈالر کی انعامی رقم سے نوازا جائے گا
اس سال امریکہ میں ہونے والے کلب ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کو 125 ملین ڈالر کی انعامی رقم سے نوازا جائے گا۔فیفا کے مطابق32 ٹیموں پر مشتمل ایونٹ کی چیمپئن ٹیم 35ارب 13کروڑ سے زائد پاکستانی روپوں کی رقم اپنے نام کرے گی۔ایک ارب ڈالر کا نصف حصہ تمام 32 کلبوں میں تقسیم کیا […]