موسمیاتی تبدیلی سے پاکستان کو 30 ارب ڈالر کا نقصان ہوا، کوپ 28 میں کیے گئے وعدوں پر عمل ہونا چاہیے: وزیراعظم
سیلاب کے باعث پاکستان میں اسکولوں،گھروں اور فصلوں کو شدید نقصان پہنچا: وزیراعظم شہباز شریف۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کےلیےاگربروقت اقدامات نہ کیےگئے توآنے والے وقت میں نقصان ہوگا۔ آذربائیجان کے دارالحکومت باکو میں کوپ 29 سمٹ سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا […]