زی گونگ پارٹی ہمیشہ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے ساتھ مل کر مشکلات میں کام کرتی رہی ہے ، چینی صدر
بیجنگ () چین کی زی گونگ پارٹی کی سوویں سالگرہ کے موقع پر، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر، اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے ایک تہنیتی خط میں سی پی سی مرکزی کمیٹی کی طرف سے زی گونگ پارٹی کو مبارکباد دی اور […]