جوہرآباد، پاپو لیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس
جوہرآباد۔ 22 نومبر (اے پی پی):پاپو لیشن ویلفیئر ڈیپارٹمنٹ کی ماہانہ کارکردگی کا جائزہ لینے کیلئے ڈسٹرکٹ کو آرڈی نیشن کمیٹی کا اجلاس ڈپٹی کمشنر سروش فاطمہ شیرازی کی زیر صدارت ہوا۔ڈسٹرکٹ پاپولیشن ویلفیئر آفیسر چوہدری محمد شاہد نے محکمہ کے جاری تمام پروگرامز کے بارے تفصیلی بریفنگ دی اور محکمہ کے تمام شعبہ جات […]