چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے فوری طور پر پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد : حکومت نے چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے فوری طور پر پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت کے ستخط کے بعد آئینی ترمیم کا گزٹ نوٹفکیشن جاری ہوگیا اور نوٹیفکیشن کے ذریعے 26 ویں آئینی ترمیم کا نفاذ عمل میں آگیا۔ جس کے بعد وفاقی حکومت کی […]
چیف جسٹس کی تعیناتی کیلئے فوری طور پر پارلیمانی کمیٹی قائم کرنے کا فیصلہ Read More »