کھلاڑیوں

پونٹنگ نے پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر 2 کھلاڑیوں کو ذمہ دار ٹھہرا دیا

دنیا بھر کے کھلاڑیوں، ٹیموں اور میچز پر گہری نظر رکھنے والے سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ نے پاکستان ٹیم کے چیمپئنز ٹرافی کے ابتدا میں ہی باہر ہونے کی وجوہات بتادیں۔ ٹورنامنٹ میں بطور میزبان اور دفاعی چیمپئن داخل ہونے کے باوجود پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2025 سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم ہے۔ پاکستان […]

پونٹنگ نے پاکستان کے چیمپئنز ٹرافی سے باہر ہونے پر 2 کھلاڑیوں کو ذمہ دار ٹھہرا دیا Read More »

طلائی تمغہ جیتنے والے جونیئر اسکواش کھلاڑی ہرمس علی راجہ کا شاندار استقبال

پاکستان کے جونیئر اسکواش کھلاڑی ہرمس علی راجہ کاگیارہ سال سے کم عمرکھلاڑی کی جونیئر اوپن اسکواش چمپئن شپ میں طلائی تمغہ جیتنے کے بعد اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر شاندار استقبال کیاگیا۔14 سے 17دسمبر تک فلاڈیلفیا میں منعقد ہونے والا ٹورنامنٹ دنیا کا سب سے بڑا انفرادی اسکواش ایونٹ ہے جس میں 51ممالک کے

طلائی تمغہ جیتنے والے جونیئر اسکواش کھلاڑی ہرمس علی راجہ کا شاندار استقبال Read More »

آسٹریلیا سے شکست، بھارتی کوچ کھلاڑیوں پر برس پڑے، الٹی میٹم بھی دیدیا

آسٹریلیا سے شکست کے بعد بھارتی ڈریسنگ روم میں ماحول آئیڈیل نہیں ہے، سلیکٹرز، کھلاڑی اور کوچنگ اسٹاف ایک پیج پر نہیں ہیں: بھارتی میڈیا۔ فوٹو فائل آسٹریلیا کے خلاف میلبرن ٹیسٹ میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارتی ڈریسنگ روم کا ماحول اچھا نہیں ہے اور ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر بھی کھلاڑیوں کی پرفارمنس

آسٹریلیا سے شکست، بھارتی کوچ کھلاڑیوں پر برس پڑے، الٹی میٹم بھی دیدیا Read More »

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم میں پرانے کھلاڑیوں کی واپسی متوقع، نام سامنے آگئے

آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا افتتاحی میچ 19 فروری کو کراچی میں کھیلا جائے گا اور 9 مارچ تک چیمپئنز ٹرافی جاری رہے گی/فوٹوفائل منی ورلڈ کپ کے نام سے مشہور آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا نواں ایڈیشن 19 فروری سے 9 مارچ 2025 تک پاکستان اور یواے ای میں کھیلا جائیگا۔ ایونٹ

چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی ٹیم میں پرانے کھلاڑیوں کی واپسی متوقع، نام سامنے آگئے Read More »

یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن: پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکرگی

یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکرگی۔انڈر11 بوائز اور انڈر13گرلز ٹائٹلز جیت لئے۔ فلاڈیلفیا میں کھیلے گئے ایونٹ کی انڈر11کیٹیگری کا ٹائٹل محمد ہرماس علی راجہ کے نام رہا۔ ہرماس علی نے شروع سے لے کر فائنل تک بغیر کوئی گیم ہارے ٹائٹل حاصل کیا۔ فائنل میں ہرماس علی

یو ایس جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن: پاکستانی کھلاڑیوں کی شاندار کارکرگی Read More »

2024 کرکٹرز کی ریٹائرمنٹ کا سال رہا،کونسے اہم کھلاڑیوں نے اس کھیل کو خیرباد کہا؟ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ سال 2024 کرکٹرز کی ریٹائرمنٹ کا سال ثابت ہورہا ہے۔اس کھیل سے جڑے کئی بڑے نام اس سال کرکٹ کو خیر باد کہہ کر ریٹائر ہوگئے۔

بدھ کو کرکٹ شائقین کیلئے اچانک ایک حیران کن خبر سامنے آئی جب بھارت کے تجربہ کار اسپنر روی چندرن ایشون نے بارڈگواسکر ٹرافی کے تیسرے ٹیسٹ کے اختتام کے ساتھ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔ برسبین میں آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کے اختتام پر روی چندرن ایشون نے کپتان روہت

2024 کرکٹرز کی ریٹائرمنٹ کا سال رہا،کونسے اہم کھلاڑیوں نے اس کھیل کو خیرباد کہا؟ یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ سال 2024 کرکٹرز کی ریٹائرمنٹ کا سال ثابت ہورہا ہے۔اس کھیل سے جڑے کئی بڑے نام اس سال کرکٹ کو خیر باد کہہ کر ریٹائر ہوگئے۔ Read More »

پیرا لمپکس میڈلسٹ حیدر علی کو 50 لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ دیدیا گیا

کیش انعام کا چیک وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ خان نے حیدر علی کو دیا۔ فوٹو پی ایس بی پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کی جانب سے پیرا لمپکس میڈلسٹ حیدر  علی کو  50 لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ  دے دیا گیا۔ پاکستان اسپورٹس بورڈ  نے حال ہی میں

پیرا لمپکس میڈلسٹ حیدر علی کو 50 لاکھ روپے کا کیش ایوارڈ دیدیا گیا Read More »

قائداعظم انٹر پروونشل گیمز 2024، پنجاب کی شاندار کارکردگی، 60 تمغے جیت کر سر فہرست

اسلام آباد۔15دسمبر (اے پی پی):پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیر اہتمام اسلام آباد سپورٹس کمپلیکس میں جاری قائداعظم بین الصوبائی گیمز 2024 میں پنجاب نے اپنی برتری ثابت کرتے ہوئے مجموعی طور پر 60 تمغے جیتے۔یہاں جاری تفصیلات کے مطابق ایونٹ میں مجموعی طور پر 102 تمغے مختلف اکائیوں کے درمیان تقسیم ہوئے جن میں 34

قائداعظم انٹر پروونشل گیمز 2024، پنجاب کی شاندار کارکردگی، 60 تمغے جیت کر سر فہرست Read More »

پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع

ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگیا۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کے 10ویں ایڈیشن کے لیے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن ونڈو کے ساتھ ساتھ ٹریڈ ونڈو اب کھل گئی ہے۔ کھلاڑیوں کی کیٹیگری کی تجدید کا اعلان منگل 17

پی ایس ایل کے 10ویں ایڈیشن کیلئے غیر ملکی کھلاڑیوں کی رجسٹریشن کا عمل شروع Read More »

جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی

فوٹو: فائل جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کیلئے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ان دنوں جنوبی افریقا کے دورے پر ہے جہاں دونوں ملکوں کے درمیان ابھی ٹی ٹوئنٹی سیریز جاری ہے۔ میزبان جنوبی افریقا نے 3 میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے

جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے اسکواڈ کا اعلان، اہم کھلاڑیوں کی واپسی Read More »

Scroll to Top