سلمان خان کو قتل کی دھمکی اورتاوان مانگنے والا ملزم گرفتار سلمان خان کو ایک بار پھرجان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی تھی
بالی ووڈ میگا اسٹار سلمان خان کو قتل کی دھمکی اور 2 کروڑ تاوان کا مطالبہ کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سلمان خان کو ایک بار پھر گذشتہ روزجان سے مارنے کی دھمکی موصول ہوئی تھی۔ دھمکی دینے والے نامعلوم فرد نے 2 کروڑ تاوان کا بھی مطالبہ کیا […]