جرمنی میں روبوٹ پر لڑکی کو غلط انداز میں چھونے کا الزام، روبوٹ گرفتار

جرمنی میں روبوٹ پر لڑکی کو غلط انداز میں چھونے کا الزام، روبوٹ گرفتار
گاڑی سے روبوٹ کے ساتھ ساتھ 2 موبائل فون بھی برآمد کیے گئے ہیں، معاملے کی مزید تحقیق کی جارہی ہے: پولیس__فوٹو: غیر ملکی میڈیا

جرمن پولیس نے 16 سال کی لڑکی کو نامناسب انداز میں چھونے اور اس کی طرف جنسی اشارے کرنے کے الزام میں ایک روبوٹ کو تحویل میں لے لیا۔

تفتیش کاروں کے مطابق پتا لگایا جارہا ہے کہ روبوٹ نے از خود یہ فیصلہ کیا یا اسے کنٹرول کرنے والوں نے جان بوجھ کر ایسی حرکت سرانجام دی۔

پولیس کے مطابق گاڑی سے روبوٹ کے ساتھ ساتھ 2 موبائل فون بھی برآمد کیے گئے ہیں، معاملے کی مزید تحقیق کی جا رہی ہے۔

DATE . 15/Oct/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top