دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کرگئے

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی انتقال کرگئے
دبئی میں آج سے سرکاری عمارتوں پر پرچم سرنگوں رہیں گے__فوٹو: فائل

دبئی کے حکمران شیخ محمد بن راشد المکتوم کے بھائی شیخ احمد بن راشد المکتوم انتقال کرگئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق شیخ احمد بن راشد المکتوم کے انتقال پر دبئی میں 10 روزہ سرکاری سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ دبئی میں آج سے سرکاری عمارتوں پر پرچم سرنگوں رہیں گے۔

DATE . 21/Sep/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top