غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کے خلاف چین کا موقف واضح ہے، چینی وزارتِ خارجہ

بیجنگ ()

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک روز قبل اشارہ دیا تھا کہ امریکی حکومت ایران کے ساتھ تعلقات رکھنے والے چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کر رہی ہے۔ جمعہ کے روز چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان لین جیئن نے اس حوالے سے کہا کہ ایران کی صورتِ حال کے بارے میں چین کا موقف ہمیشہ واضح رہا ہے کہ بات چیت اور مذاکرات ہی مسئلے کے حل کا واحد درست راستہ ہیں۔ انہوں نے زور دیا کہ غیر قانونی یکطرفہ پابندیوں کے خلاف چین کا موقف مستقل اور واضح ہے۔

DATE . 28 / Aug/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top