وزیراعظم شہباز شریف کا رواں ہفتے دورہ سعودی عرب متوقع

وزیراعظم شہباز شریف کا رواں ہفتے دورہ سعودی عرب متوقع
فوٹو: فائل 

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کا اس ہفتے کے آخر میں دورہ سعودی عرب متوقع ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم 2 روزہ دورے پر 6 یا 7 اگست کو سعودی عرب روانہ ہوں گے۔ 

ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔ ملاقات میں پاک سعودی عرب تعلقات خطے کی صورتحال زیر غور آئے گی۔

DATE . 5 / Aug/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top