پاکستان میں 20 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی، جنوبی کوریا کی ٹیم اسلام آباد میں موجود

پاکستان میں 20 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی، جنوبی کوریا کی ٹیم اسلام آباد میں موجود
پہلے میچ میں پاکستان ٹیم نے مہمان ٹیم کے خلاف 1-3 سے کامیابی حاصل کی/ فائل فوٹو

پاکستان میں 20 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی ہوئی ہے۔

پاکستان میں 20 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی ہوئی ہے جس سلسلے میں جنوبی کوریا کی ٹیم 4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے اسلام آباد میں موجود ہے۔

 پہلے میچ میں پاکستان ٹیم نے مہمان ٹیم کے خلاف 1-3 سے کامیابی حاصل کی۔

 پاکستان کی جانب سے سفیان خان نے 2 گول اسکور کیے جب کہ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ یکم اگست کو کھیلا جائے گا۔

DATE . 31/July/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top