
پاکستان میں 20 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی ہوئی ہے۔
پاکستان میں 20 سال بعد انٹرنیشنل ہاکی کی واپسی ہوئی ہے جس سلسلے میں جنوبی کوریا کی ٹیم 4 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے اسلام آباد میں موجود ہے۔
پہلے میچ میں پاکستان ٹیم نے مہمان ٹیم کے خلاف 1-3 سے کامیابی حاصل کی۔
پاکستان کی جانب سے سفیان خان نے 2 گول اسکور کیے جب کہ سیریز کا دوسرا ٹیسٹ میچ یکم اگست کو کھیلا جائے گا۔
DATE . 31/ July/2026
