بیجنگ ()
چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ زیمبیا کی حکومت کی دعوت پر، چینی صدر شی جن پھنگ کی خصوصی ایلچی اور چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کی نائب چیئرمین شیئن ہوئی، یکم ستمبرکو، زیمبیا کے دارالحکومت لوساکا میں منعقد ہونے والی صدر ہکائیندے ہیچلیما کی تقریبِ حلف برداری میں شرکت کریں گی۔

