یورپ میں سائبر حملے، سپرمارکیٹس کے فریج اور کولنگ سسٹم خراب ہوگئے

یورپ میں سائبر حملے، سپرمارکیٹس کے فریج اور کولنگ سسٹم خراب ہوگئے
یورپی حکام نے خوراک کی فراہمی متاثر ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے/ فائل فوٹو

یورپ میں سائبر حملے سےسپرمارکیٹس کے فریج خراب ہوگئے۔

یورپ میں سائبر حملوں سے سویڈن، بیلجیم اور لکسمبرگ کے اسٹورز متاثر ہوئے ہیں جبکہ آئرلینڈ میں 13، بیلجیم میں 15 اسٹورز کے کولنگ سسٹم خراب ہوئے ہیں۔

رپورٹ کے مطابق سویڈن میں بعض فریزرز کا درجہ حرارت 50 ڈگری تک پہنچ گیا جبکہ یورپی حکام نے خوراک کی فراہمی متاثر ہونے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

واضح رہے گزشتہ ماہ فرانس میں بھی سپرمارکیٹس کے فریج ہیک کیے گئے تھے اور اسرائیل میں اسی طرح کے سائبر حملوں کے خدشے پر سپر مارکیٹس اور فوڈ کمپنیوں کو الرٹ جاری کردیا گیا ہے۔

DATE .3/Nov/2026

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top