سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے قیام کی سترہویں سالگرہ منانے کی تقریب 25 ستمبر کی صبح ارومچی میں منعقد ہوگی

بیجنگ () چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے قیام کی سترہویں سالگرہ منانے کی تقریب 25 ستمبر کی صبح ساڑھے دس بجے ارومچی میں منعقد ہوگی۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، چینی صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ تقریب میں شرکت کریں گے۔ چائنا میڈیا […]

سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے قیام کی سترہویں سالگرہ منانے کی تقریب 25 ستمبر کی صبح ارومچی میں منعقد ہوگی Read More »

80 فیصد سے زائد ممالک فلسطینی ریاست کو تسلیم کر چکے ، اب امریکہ کو آنکھیں مزید بند نہیں کرنی چاہئیں

اقوام متحدہ () اقوام متحدہ کے صدر دفتر میں مسئلہ فلسطین کے پرامن حل اور “دو ریاستی حل” کے نفاذ کے حوالے سے اعلیٰ سطحی بین الاقوامی کانفرنس منعقد ہوئی۔ کانفرنس میں فرانس، بیلجیئم اور لکسمبرگ سمیت چھ ممالک نے فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنے کا اعلان کیا۔ اب تک، اقوام متحدہ کے 193

80 فیصد سے زائد ممالک فلسطینی ریاست کو تسلیم کر چکے ، اب امریکہ کو آنکھیں مزید بند نہیں کرنی چاہئیں Read More »

سنکیانگ میں چائنا میڈیا گروپ کے آرٹس گروپ کی پرفارمنسز پرمبنی پروگرام 23 ستمبر کو نشر ہو گابیجنگ ()اس سال چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کے آرٹس گروپ ” ہارٹ ٹو ہارٹ ” نے سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے میں رنگا رنگ پرفامنسز پیش کیں ۔ان آرٹ پرفامنسز پر مبنی ایک خصوصی پروگرام 23 ستمبر کی شام چائنا میڈیا گروپ کے ٹی وی چینلز،موبائل ایپلکیشنز اور ویب سائٹ سمیت نیو میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر ہوگا۔ یہ پرجوش پرفارمنس 56 قومیتوں سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کی جانب سے گیت”فلو می ٹو سنکیانگ” گاتے ہوئے شروع ہوتی ہے، جس میں سنکیانگ کی تمام قومیتوں کے لوگوں کی خوشگوار اور خوشحال زندگی کو خوبصورت انداز میں دکھایا گیا ہے۔پرفارمنس ناظرین کو نئے دور میں اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے سلسلے میں سنکیانگ کے بھرپور اقدامات کو محسوس کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے، اور ہر گزرتے دن کے ساتھ بھرپور ترقی کے نئے منظر نامے کا مظاہرہ پیش کرتی ہے۔

DATE . Sep/23/2025

سنکیانگ میں چائنا میڈیا گروپ کے آرٹس گروپ کی پرفارمنسز پرمبنی پروگرام 23 ستمبر کو نشر ہو گابیجنگ ()اس سال چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے قیام کی 70 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔حال ہی میں چائنا میڈیا گروپ کے آرٹس گروپ ” ہارٹ ٹو ہارٹ ” نے سنکیانگ ویغور خوداختیار علاقے میں رنگا رنگ پرفامنسز پیش کیں ۔ان آرٹ پرفامنسز پر مبنی ایک خصوصی پروگرام 23 ستمبر کی شام چائنا میڈیا گروپ کے ٹی وی چینلز،موبائل ایپلکیشنز اور ویب سائٹ سمیت نیو میڈیا پلیٹ فارمز پر نشر ہوگا۔ یہ پرجوش پرفارمنس 56 قومیتوں سے تعلق رکھنے والے اداکاروں کی جانب سے گیت”فلو می ٹو سنکیانگ” گاتے ہوئے شروع ہوتی ہے، جس میں سنکیانگ کی تمام قومیتوں کے لوگوں کی خوشگوار اور خوشحال زندگی کو خوبصورت انداز میں دکھایا گیا ہے۔پرفارمنس ناظرین کو نئے دور میں اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دینے کے سلسلے میں سنکیانگ کے بھرپور اقدامات کو محسوس کرنے کا موقع فراہم کرتی ہے، اور ہر گزرتے دن کے ساتھ بھرپور ترقی کے نئے منظر نامے کا مظاہرہ پیش کرتی ہے۔ Read More »

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی حالیہ عالمی لہر امریکہ اور اسرائیل کو سفارتی تنہائی کا شکار کر رہی ہے، چینی میڈ یابیجنگ ()اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک میں سے 152 نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا ہے۔ سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان میں سے اب تک صرف امریکہ نے فلسطین کی ریاست کو تسلیم نہیں کیا۔ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی اس عالمی لہر نے مسئلہ فلسطین پر امریکہ اور اسرائیل کو سفارتی تنہائی سے دو چار کردیا ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر میں کیے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق 78.2 فیصد جواب دہندگان نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کے حل اور مشرق وسطیٰ میں قیام امن کا بنیادی راستہ “دو ریاستی حل” کو نافذ کرنا ہے۔اقوام متحدہ کے متعلقہ محکمے کی ایک حالیہ رپورٹ میں اس بات کا تعین کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی ہے۔ اس سلسلے میں 90.8 فیصد جواب دہندگان نے اسرائیل کے مظالم کی شدید مذمت کی۔ 92.1 فیصد جواب دہندگان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے فوجی حملوں کو روکنے کے لیے مشترکہ طور پر کارروائی کرے۔ 95.8 فیصد جواب دہندگان نے فلسطینی شہریوں کی جبری منتقلی کی شدید مخالفت کی۔ سروے میں 93.6 فیصد جواب دہندگان کا ماننا ہےکہ امریکہ نے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی نسل کشی کی حمایت کی ہے۔ 82.3فیصد جواب دہندگان کا خیال ہے کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی حالیہ عالمی لہر امریکہ اور اسرائیل کو عالمی برادری میں ایک بڑھتی ہوئی تنہائی میں ڈال دے گی۔ یہ سروے سی جی ٹی این کے انگریزی، ہسپانوی، فرانسیسی، عربی اور روسی پلیٹ فارمز پر جاری کیا گیا، جس میں 24 گھنٹوں کے اندر 12,104 جواب دہندگان نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔

DATE . Sep/23/2025

فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی حالیہ عالمی لہر امریکہ اور اسرائیل کو سفارتی تنہائی کا شکار کر رہی ہے، چینی میڈ یابیجنگ ()اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک میں سے 152 نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کر لیا ہے۔ سلامتی کونسل کے پانچ مستقل ارکان میں سے اب تک صرف امریکہ نے فلسطین کی ریاست کو تسلیم نہیں کیا۔ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی اس عالمی لہر نے مسئلہ فلسطین پر امریکہ اور اسرائیل کو سفارتی تنہائی سے دو چار کردیا ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر میں کیے گئے تازہ ترین سروے کے مطابق 78.2 فیصد جواب دہندگان نے کہا کہ مسئلہ فلسطین کے حل اور مشرق وسطیٰ میں قیام امن کا بنیادی راستہ “دو ریاستی حل” کو نافذ کرنا ہے۔اقوام متحدہ کے متعلقہ محکمے کی ایک حالیہ رپورٹ میں اس بات کا تعین کیا گیا ہے کہ اسرائیل نے غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی نسل کشی کی ہے۔ اس سلسلے میں 90.8 فیصد جواب دہندگان نے اسرائیل کے مظالم کی شدید مذمت کی۔ 92.1 فیصد جواب دہندگان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے فوجی حملوں کو روکنے کے لیے مشترکہ طور پر کارروائی کرے۔ 95.8 فیصد جواب دہندگان نے فلسطینی شہریوں کی جبری منتقلی کی شدید مخالفت کی۔ سروے میں 93.6 فیصد جواب دہندگان کا ماننا ہےکہ امریکہ نے غزہ کی پٹی میں اسرائیل کی نسل کشی کی حمایت کی ہے۔ 82.3فیصد جواب دہندگان کا خیال ہے کہ فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کی حالیہ عالمی لہر امریکہ اور اسرائیل کو عالمی برادری میں ایک بڑھتی ہوئی تنہائی میں ڈال دے گی۔ یہ سروے سی جی ٹی این کے انگریزی، ہسپانوی، فرانسیسی، عربی اور روسی پلیٹ فارمز پر جاری کیا گیا، جس میں 24 گھنٹوں کے اندر 12,104 جواب دہندگان نے اپنی رائے کا اظہار کیا۔ Read More »

چینی صدر کی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر تقریبات میں شرکت کے لیے وفد کے ہمراہ ارومچی آمدبیجنگ ()سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریبات میں شرکت کے لیے 23 ستمبر کی سہ پہر کو مرکزی وفد کی قیادت کرتے ہوئے خصوصی طیارے کے ذریعے ارومچی پہنچے ۔ سی پی سی اور ملک کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ شی جن پھنگ نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین کی حیثیت سے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے قیام کی تقریبات میں شرکت کے لیے مرکزی وفد کی قیادت کی ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن، چینی عوام کی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین اور مرکزی وفد کے سربراہ وانگ حو نینگ، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل آفس کے ڈائریکٹر چائی چھی اور دیگر سینئر ارکان بھی مرکزی وفد کے ہمراہ ارومچی پہنچے ہیں۔ 23 تاریخ کی سہ پہر، شی جن پھنگ نے سنکیانگ کی تمام قومیتوں سے تعلق رکھنے والے مختلف شعبوں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے، انہوں نے سنکیانگ کی تمام قومیتوں کے لوگوں کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کی اور دلی خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان پر زور دیا کہ وہ اپنے دل و دماغ کو متحد کریں اور چینی طرز کی جدید کاری کے عمل میں ایک خوبصورت سنکیانگ کی تعمیر کے لیے جدوجہد جاری رکھیں۔

DATE . Sep/23/2025

چینی صدر کی سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر تقریبات میں شرکت کے لیے وفد کے ہمراہ ارومچی آمدبیجنگ ()سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے قیام کی 70 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریبات میں شرکت کے لیے 23 ستمبر کی سہ پہر کو مرکزی وفد کی قیادت کرتے ہوئے خصوصی طیارے کے ذریعے ارومچی پہنچے ۔ سی پی سی اور ملک کی تاریخ میں یہ پہلا موقع ہے کہ شی جن پھنگ نے سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین کی حیثیت سے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے قیام کی تقریبات میں شرکت کے لیے مرکزی وفد کی قیادت کی ہے۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن، چینی عوام کی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی کے چیئرمین اور مرکزی وفد کے سربراہ وانگ حو نینگ، سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل آفس کے ڈائریکٹر چائی چھی اور دیگر سینئر ارکان بھی مرکزی وفد کے ہمراہ ارومچی پہنچے ہیں۔ 23 تاریخ کی سہ پہر، شی جن پھنگ نے سنکیانگ کی تمام قومیتوں سے تعلق رکھنے والے مختلف شعبوں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی جانب سے، انہوں نے سنکیانگ کی تمام قومیتوں کے لوگوں کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کی اور دلی خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے ان پر زور دیا کہ وہ اپنے دل و دماغ کو متحد کریں اور چینی طرز کی جدید کاری کے عمل میں ایک خوبصورت سنکیانگ کی تعمیر کے لیے جدوجہد جاری رکھیں۔ Read More »

چین میں ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠2025 بیجنگ ثقافتی فورم کا آغاز

بیجنگ () 2025 بیجنگ ثقافتی فورم “ثقافت اور ٹیکنالوجی کی مربوط ترقی” کے موضوع کے ساتھ بیجنگ میں شروع ہوا۔ سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کے رکن اور پبلسٹی ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ لی شو لے نے تقریب میں شرکت کی اور کلیدی تقریر کی۔ فورم میں 58 ممالک اور علاقوں کے 800

چین میں ⁠⁠⁠⁠⁠⁠⁠2025 بیجنگ ثقافتی فورم کا آغاز Read More »

چینی وفد کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے زیر اہتمام خواتین سے متعلق بیجنگ عالمی کانفرنس کی 30ویں سالگرہ پر منعقدہ اعلی سطحی اجلاس میں شرکت

اقوام متحدہ () اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے نیویارک میں خواتین سے متعلق بیجنگ عالمی کانفرنس کی 30ویں سالگرہ منانے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد کیا۔چین کی ریاستی کونسل کے تحت خواتین اور بچوں کی ورک کمیٹی کی ڈپٹی ڈائریکٹر ہوانگ شیاؤ وے نے چینی وفد کی قیادت کرتے ہوئے اجلاس میں

چینی وفد کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے زیر اہتمام خواتین سے متعلق بیجنگ عالمی کانفرنس کی 30ویں سالگرہ پر منعقدہ اعلی سطحی اجلاس میں شرکت Read More »

Scroll to Top