بوٹسوانا جنوبی افریقہ میں چین کا ایک اہم شراکت دار ہے، چینی عہد یدار

بیجنگ ()چین کی قومی عوامی کانگریس کی قائمہ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ لہ جی نے بیجنگ میں بوٹسوانا کے صدر ڈوما گیڈیون بوکو اور ٹوگو کی کونسل آف منسٹرز کے صدر فاوزے گنا سنگبے سے الگ الگ ملاقاتیں کیں۔ڈوما گیڈیون بوکو سے ملاقات کے دوران چاؤ لہ جی نے کہا کہ بوٹسوانا جنوبی افریقہ میں

بوٹسوانا جنوبی افریقہ میں چین کا ایک اہم شراکت دار ہے، چینی عہد یدار Read More »

سولہواں چائنا ایئر شو جوہائی میں منعقد ہوگا

بیجنگ ()سولہواں چائنا انٹرنیشنل ایوی ایشن اینڈ ایرو اسپیس ایگزیبیشن یعنی چائنا ایئر شو 7 سے 13 دسمبر 2026 تک چین کے صوبے گوانگ ڈونگ کے شہر جوہائی میں منعقد ہوگا۔رواں سال ایئر شو میں نمائش کے حجم کے لحاظ سے نئے ریکارڈ قائم ہونے کی توقع ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بین الاقوامی تعاون

سولہواں چائنا ایئر شو جوہائی میں منعقد ہوگا Read More »

چینی بحریہ کا لیاوننگ ایئرکرافٹ کیریئر ٹاسک گروپ مغربی بحرالکاہل میں تربیت کے لیے روانہ

بیجنگ () پیپلز لبریشن آرمی کی بحریہ نے لیاوننگ ایئرکرافٹ کیریئر ٹاسک گروپ کو مغربی بحرالکاہل کے متعلقہ سمندری علاقوں میں تربیت کے لیے روانہ کیا۔ یہ سالانہ منصوبے کے تحت ہونے والی معمول کی تربیتی سرگرمی ہے، جس کا مقصد فوج کی عملی جنگی تربیت کی صلاحیتوں کو جانچنے اور بہتر بنانے سمیت مختلف

چینی بحریہ کا لیاوننگ ایئرکرافٹ کیریئر ٹاسک گروپ مغربی بحرالکاہل میں تربیت کے لیے روانہ Read More »

چین بوٹسوانا کی اقتصادی و سماجی ترقی میں مدد کرنے کے لیے تیار ہے، چینی صدربیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں بوٹسوانا کے صدر دوما گیدون بوکو کے ساتھ بات چیت کی، جو چین کے سرکاری دورے پرچین میں موجود ہیں۔ دونوں سربراہان مملکت نے دو طرفہ تعلقات کو ایک جامع اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری میں اپ گریڈ کرنے کا اعلان کیا۔شی جن پھنگ نے کہا کہ چین بوٹسوانا کی حمایت کرتا ہے کہ وہ اپنے قومی حالات کے مطابق ترقی کی راہ پر گامزن رہے۔ چین بوٹسوانا کی اقتصادی و سماجی ترقی میں مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔ شی جن پھنگ نے چین-بوٹسوانا اور چین-افریقہ کان کنی کے تعاون کو فروغ دینے کے لیے چار تجاویز پیش کیں: پہلی، تعاون کی اس پیشگی شرط پر قائم رہنا کہ افریقی وسائل کا مالک افریقہ ہے۔ دوسری، چین اس معاملے میں چینی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرتا رہے گا کہ وہ افریقہ کے لیے موزوں سبز ٹیکنالوجیز کو منتقل کریں تاکہ کان کنی کی ترقی میں جنوب جنوب تعاون کو فروغ دیا جائے۔ تیسری، چین چین-افریقہ کان کنی تعاون کو صنعتی ویلیو ایڈڈ کی جانب تبدیل کرنے کو آگے بڑھائےگا اور اعلیٰ معیار کے تعاون کے ذریعے افریقہ کی جدید کاری کے عمل میں اپنا حصہ ڈالے گا۔ چوتھی، افریقہ کے وسائل کو جغرافیائی سیاسی جدوجہد میں ایک آلے کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہیے، اور چین افریقہ کی ترقی کے لیے تمام فریقوں کی حقیقی حمایت کا خیرمقدم کرتا ہے۔صدر بوکو نے کہا کہ بوٹسوانا چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، ایک چین کے اصول پر مضبوطی سے عمل پیرا ہے اور بوٹسوانا میں سرمایہ کاری اور کاروبار کرنے کے لیے مزید چینی کاروباری اداروں کا خیرمقدم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بوٹسوانا ترقی پذیر ممالک کے اتحاد کو مضبوط بنانے اور چین-افریقہ یکجہتی اور تعاون کو فروغ دینے کے لیے چین کے ساتھ قریبی تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔دونوں سربراہان مملکت نے گلوبل سکیورٹی انیشی ایٹو کو نافذ کرنے، بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر، سبز کان کنی، صحت عامہ اور انسانی وسائل سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخطوں کا مشترکہ طور پر مشاہدہ کیا۔ دونوں فریقوں نے عوامی جمہوریہ چین اور جمہوریہ بوٹسوانا کے درمیان جامع اسٹریجٹک تعاون کی شراکت داری کے قیام کے بارے میں مشترکہ بیان جاری کیا۔ اسی شام، شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے عظیم عوامی ہال میں صدربوکو اور ان کی اہلیہ کےاعزاز میں ایک استقبالیہ ضیافت کا بھی اہتمام کیا۔

Date . 13/Oct/2026

چین بوٹسوانا کی اقتصادی و سماجی ترقی میں مدد کرنے کے لیے تیار ہے، چینی صدربیجنگ () چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں بوٹسوانا کے صدر دوما گیدون بوکو کے ساتھ بات چیت کی، جو چین کے سرکاری دورے پرچین میں موجود ہیں۔ دونوں سربراہان مملکت نے دو طرفہ تعلقات کو ایک جامع اسٹریٹجک تعاون کی شراکت داری میں اپ گریڈ کرنے کا اعلان کیا۔شی جن پھنگ نے کہا کہ چین بوٹسوانا کی حمایت کرتا ہے کہ وہ اپنے قومی حالات کے مطابق ترقی کی راہ پر گامزن رہے۔ چین بوٹسوانا کی اقتصادی و سماجی ترقی میں مدد کرنے کے لیے تیار ہے۔ شی جن پھنگ نے چین-بوٹسوانا اور چین-افریقہ کان کنی کے تعاون کو فروغ دینے کے لیے چار تجاویز پیش کیں: پہلی، تعاون کی اس پیشگی شرط پر قائم رہنا کہ افریقی وسائل کا مالک افریقہ ہے۔ دوسری، چین اس معاملے میں چینی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرتا رہے گا کہ وہ افریقہ کے لیے موزوں سبز ٹیکنالوجیز کو منتقل کریں تاکہ کان کنی کی ترقی میں جنوب جنوب تعاون کو فروغ دیا جائے۔ تیسری، چین چین-افریقہ کان کنی تعاون کو صنعتی ویلیو ایڈڈ کی جانب تبدیل کرنے کو آگے بڑھائےگا اور اعلیٰ معیار کے تعاون کے ذریعے افریقہ کی جدید کاری کے عمل میں اپنا حصہ ڈالے گا۔ چوتھی، افریقہ کے وسائل کو جغرافیائی سیاسی جدوجہد میں ایک آلے کے طور پر استعمال نہیں کیا جانا چاہیے، اور چین افریقہ کی ترقی کے لیے تمام فریقوں کی حقیقی حمایت کا خیرمقدم کرتا ہے۔صدر بوکو نے کہا کہ بوٹسوانا چین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہے، ایک چین کے اصول پر مضبوطی سے عمل پیرا ہے اور بوٹسوانا میں سرمایہ کاری اور کاروبار کرنے کے لیے مزید چینی کاروباری اداروں کا خیرمقدم کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بوٹسوانا ترقی پذیر ممالک کے اتحاد کو مضبوط بنانے اور چین-افریقہ یکجہتی اور تعاون کو فروغ دینے کے لیے چین کے ساتھ قریبی تعاون کرنے کے لیے تیار ہے۔دونوں سربراہان مملکت نے گلوبل سکیورٹی انیشی ایٹو کو نافذ کرنے، بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر، سبز کان کنی، صحت عامہ اور انسانی وسائل سمیت دیگر شعبوں میں تعاون کی متعدد دستاویزات پر دستخطوں کا مشترکہ طور پر مشاہدہ کیا۔ دونوں فریقوں نے عوامی جمہوریہ چین اور جمہوریہ بوٹسوانا کے درمیان جامع اسٹریجٹک تعاون کی شراکت داری کے قیام کے بارے میں مشترکہ بیان جاری کیا۔ اسی شام، شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے عظیم عوامی ہال میں صدربوکو اور ان کی اہلیہ کےاعزاز میں ایک استقبالیہ ضیافت کا بھی اہتمام کیا۔ Read More »

چین اور ٹوگو کے درمیان دوستانہ تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں، چینی صدربیجنگ () چین کے صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ٹوگو کی کونسل آف منسٹرز کے صدر فاوزے گنا سنگبے نے ملاقات کی، جو چین کے سرکاری دورے پر ہیں ۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو نئے دور میں چین ٹوگو ہم نصییب معاشرے کی سطح تک بڑھانے کا اعلان کیا۔شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور ٹوگو کے درمیان دوستانہ تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ انہوں نے ٹوگو پر زور دیا کہ وہ چین کی جانب سے صفر ٹیرف اور چینی مارکیٹ میں مصنوعات کی درآمد کے لیے فراہم کردہ خصوصی سہولتوں سے بھرپور فائدہ اٹھائے، تاکہ ٹوگو اور خطے کی مزید منفرد مصنوعات چینی مارکیٹ منڈی تک پہنچ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ چین ٹوگو کے صنعتی ترقی کے عمل میں معاونت کے لیے تیار ہے۔شی جن پھنگ نے افریقہ کے حساس اور تنازعات سے متاثرہ علاقوں کے مسائل کے حل میں مختلف فریقوں کی تعمیری شرکت کے حوالے سے چار اصول بھی پیش کیے۔ اول، علاقائی امور میں افریقی ممالک کو مرکزی کردار ادا کرنا چاہیے۔ دوم، تمام متعلقہ فریقوں کو متاثرہ ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرنا چاہیے۔ سوم، جنگ اور یکطرفہ پابندیاں ممالک کے درمیان اختلافات کا حقیقی حل نہیں ہیں۔ چہارم، موجودہ سلامتی کے مسائل کے حل کے ساتھ طویل مدتی ترقی کی منصوبہ بندی بھی ضروری ہے۔فاوزے گنا سنگبے نے کہا کہ ان کا ملک چین کے ساتھ قریبی، پائیدار اور باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو فروغ دینے اور نئے دور میں چین ٹوگو ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے چینی کمپنیوں کی ٹوگو میں سرمایہ کاری اور ان کے کاروبار کرنے کا خیرمقدم بھی کیا۔انہوں نے کہا کہ افریقہ کے تنازعات کے حل سے متعلق صدر شی جن پھنگ کے پیش کردہ اصولوں سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ ٹوگو چین کے ساتھ مل کر کثیرالجہتی نظام کے دفاع اور ترقی پذیر ممالک کے مفادات کے تحفظ کے لیے کام کرنے کا خواہاں ہے۔

Date . 13/Oct/2026

چین اور ٹوگو کے درمیان دوستانہ تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں، چینی صدربیجنگ () چین کے صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں ٹوگو کی کونسل آف منسٹرز کے صدر فاوزے گنا سنگبے نے ملاقات کی، جو چین کے سرکاری دورے پر ہیں ۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات کو نئے دور میں چین ٹوگو ہم نصییب معاشرے کی سطح تک بڑھانے کا اعلان کیا۔شی جن پھنگ نے کہا کہ چین اور ٹوگو کے درمیان دوستانہ تعاون کے وسیع امکانات موجود ہیں۔ انہوں نے ٹوگو پر زور دیا کہ وہ چین کی جانب سے صفر ٹیرف اور چینی مارکیٹ میں مصنوعات کی درآمد کے لیے فراہم کردہ خصوصی سہولتوں سے بھرپور فائدہ اٹھائے، تاکہ ٹوگو اور خطے کی مزید منفرد مصنوعات چینی مارکیٹ منڈی تک پہنچ سکیں۔ انہوں نے کہا کہ چین ٹوگو کے صنعتی ترقی کے عمل میں معاونت کے لیے تیار ہے۔شی جن پھنگ نے افریقہ کے حساس اور تنازعات سے متاثرہ علاقوں کے مسائل کے حل میں مختلف فریقوں کی تعمیری شرکت کے حوالے سے چار اصول بھی پیش کیے۔ اول، علاقائی امور میں افریقی ممالک کو مرکزی کردار ادا کرنا چاہیے۔ دوم، تمام متعلقہ فریقوں کو متاثرہ ممالک کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کا احترام کرنا چاہیے۔ سوم، جنگ اور یکطرفہ پابندیاں ممالک کے درمیان اختلافات کا حقیقی حل نہیں ہیں۔ چہارم، موجودہ سلامتی کے مسائل کے حل کے ساتھ طویل مدتی ترقی کی منصوبہ بندی بھی ضروری ہے۔فاوزے گنا سنگبے نے کہا کہ ان کا ملک چین کے ساتھ قریبی، پائیدار اور باہمی مفاد پر مبنی تعاون کو فروغ دینے اور نئے دور میں چین ٹوگو ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کے لیے تیار ہے۔ انہوں نے چینی کمپنیوں کی ٹوگو میں سرمایہ کاری اور ان کے کاروبار کرنے کا خیرمقدم بھی کیا۔انہوں نے کہا کہ افریقہ کے تنازعات کے حل سے متعلق صدر شی جن پھنگ کے پیش کردہ اصولوں سے مکمل اتفاق کرتے ہوئے کہا کہ ٹوگو چین کے ساتھ مل کر کثیرالجہتی نظام کے دفاع اور ترقی پذیر ممالک کے مفادات کے تحفظ کے لیے کام کرنے کا خواہاں ہے۔ Read More »

Scroll to Top