کیا انڈے واقعی صحت کے لیے اچھے ہوتے ہیں؟
اگر کوئی ایک خوراک ہے جو دنیا بھر کے لوگوں میں مقبول ہے اور ایک مکمل غذا بھی تصور کی جا سکتی ہے، تو وہ انڈہ ہے۔ باآسانی دستیاب، پکانے میں نہایت آسان، جیب پر ہلکا اور پروٹین سے بھر پور۔ امریکہ کی کنیٹیکٹ یونیورسٹی میں شعبہ غذائیت کے پروفیسر کرسٹوفر بلیسو کا کہنا ہے […]
کیا انڈے واقعی صحت کے لیے اچھے ہوتے ہیں؟ Read More »










