غذائیت میں اضافے کے لیے آٹے میں فولک ایسڈ شامل کرنے کی سفارش
دنیا کے 80 سے زائد ممالک میں آٹے میں فولک ایسڈ شامل کیا جاتا ہے تاہم برطانیہ میں یہ عمل روک دیا گیا تھا۔ برطانیہ میں حکومت سے ایک بار پھر مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ آٹے میں فولک ایسڈ شامل کرے تا کہ بچوں کو پیدائشی نقائص سے بچایا جا سکے۔ ایک نئے […]
غذائیت میں اضافے کے لیے آٹے میں فولک ایسڈ شامل کرنے کی سفارش Read More »









