امریکی ساختہ بموں کی بھاری کھیپ اسرائیل پہنچ گئی
امریکی ساختہ بموں کی بھاری کھیپ اسرائیل پہنچ گئی۔اسرائیلی وزارتِ دفاع کی جانب سے امریکی 2 ہزار پاؤنڈ وزنی ایم کے 84 بموں کی پہلی کھیپ پہنچنے کی تصدیق کردی گئی ہے۔۔یہ کھیپ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ کی جانب سے گزشتہ ماہ ترسیل پر سے پابندی ہٹانے کے بعد بھیجی گئی۔اسرائیلی وزیرِ دفاع […]
امریکی ساختہ بموں کی بھاری کھیپ اسرائیل پہنچ گئی Read More »
