International

امریکہ کی جانب سے چین کے خلاف سرمایہ کاری کی پابندیوں سے متعلق حتمی قواعد کے اجراء کی سختی سے مخالفت ، چینی وزارت تجارت

30 اکتوبر کو چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے چین پر سرمایہ کاری کی پابندیوں سے متعلق حتمی قواعد کے اجراء  کے حوالے سے کہا کہ چین اس کی  سختی سے مخالفت کرتا ہے اور  امریکہ  سے اس کے خلاف احتجاج کرتا ہے ۔  ترجمان نے کہا کہ  قومی سلامتی کے […]

امریکہ کی جانب سے چین کے خلاف سرمایہ کاری کی پابندیوں سے متعلق حتمی قواعد کے اجراء کی سختی سے مخالفت ، چینی وزارت تجارت Read More »

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کادورہ سعودی عرب

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کا دورہ سعودی عرب ۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ریاض میں اہم ملاقات ۔ دوطرفہ تعلقات اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ۔ یوکرین جنگ،دو طرفہ تعلقات ،علاقائی اور عالمی امورپر بات چیت۔ امریکی وزیر خارجہ یوکرین جنگ کے حوالے سے روس کے ساتھ بات

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو کادورہ سعودی عرب Read More »

چین امریکہ تعلقات کی ترقی کے لئے سات نکاتی تجربے کو بنیادی اصول ہونا چاہیے

 مقامی وقت کے مطابق 16 نومبر کو چینی صدر شی جن پھنگ نے  لیما میں امریکی صدر جو بائیڈن سے ملاقات کی۔ ایک گھنٹہ 45 منٹ کی ملاقات کے دوران دونوں سربراہان مملکت نے چین امریکہ تعلقات اور بین الاقوامی اور علاقائی امور پر  کھلی، گہری اور تعمیری بات چیت کی۔ صدر شی جن پھنگ

چین امریکہ تعلقات کی ترقی کے لئے سات نکاتی تجربے کو بنیادی اصول ہونا چاہیے Read More »

شی جن پھنگ 19 ویں جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت اور برازیل کے سرکاری دورے پر ریو ڈی جنیرو پہنچ گئے

مقامی وقت کے مطابق  17 نومبر کی سہ پہر  چینی  صدر شی جن پھنگ برازیل کے صدر  سیو لولا ڈی سلوا کی دعوت پر   19 ویں جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت اور برازیل کے سرکاری دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے ریو ڈی جنیرو پہنچے۔ شی جن پھنگ نے ہوائی اڈے پر جاری

شی جن پھنگ 19 ویں جی 20 سربراہ اجلاس میں شرکت اور برازیل کے سرکاری دورے پر ریو ڈی جنیرو پہنچ گئے Read More »

قرضوں سے نجات۔ سرمایہ کاری اور شراکت داری ترجیح

قرضوں سے نجات۔۔سرمایہ کاری اور شراکت داری ترجیح ۔عالمی بینک پارٹنرشپ فریم ورک کے تحت 40 ارب ڈالرز کی سرمایہ کاری خوش آئند ۔ صحت، تعلیم اور دیگر شعبوں میں ترقی کا نیا باب کھلے گا۔ عالمی بینک نے سیلاب کے دوران بھرپور مدد کی۔ معیشت درست سمت اور ترقی کی جانب گامزن ۔ ادارہ

قرضوں سے نجات۔ سرمایہ کاری اور شراکت داری ترجیح Read More »

پائیدار سیاحت کے فروغ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے

پائیدار سیاحت کے فروغ کا آج (پیر) عالمی دن منایا جا رہا ہے۔ پائیدار سیاحت اقتصادی ترقی کو فروغ دینے، غربت کے خاتمے اور روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے ذریعے دیرپا ترقی میں اہم کرداراداکرسکتی ہے۔ DATE . Feb/17/2025

پائیدار سیاحت کے فروغ کا آج عالمی دن منایا جا رہا ہے Read More »

وزیر خزانہ کی العلاء میں جی سی سی کے ہم منصبوں کے ساتھ گروپ ڈسکشن میں شرکت

وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے سعودی عرب کے شہر ALULA میں متحدہ عرب امارات ، اردن، مراکش اور خلیجی تعاون کونسل کے دیگر ممالک کے خزانہ، اقتصادیات اور ترقی کے وزراء کے ساتھ گروپ بحث و تمحیض میں شرکت کی۔ یہ گروپ بحث ابھرتی ہوئی مارکیٹوں کی کانفرنس کے موقعے پر منعقد کی گئی۔بحث

وزیر خزانہ کی العلاء میں جی سی سی کے ہم منصبوں کے ساتھ گروپ ڈسکشن میں شرکت Read More »

نئی دہلی: ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ سے18 افراد ہلاک،متعدد زخمی

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ سے اٹھارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔ لقمہ اجل بننے والوں میں تین بچے اور دس خواتین بھی شامل ہیںبھارتی میڈیا کے مطابق ہزاروں کی تعداد میں ہندو یاتری سالانہ مذہبی تہوار مہاکمبھ میلے میں شرکت کیلئے پہلے سے بھری ٹرینوں میں

نئی دہلی: ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ سے18 افراد ہلاک،متعدد زخمی Read More »

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاک چین سرمایہ کاری بڑھانے کا فیصلہ

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہوگئے ہیں۔معاہدوں کے تحت سائنس و ٹیکنالوجی، میڈیا، کلین انرجی اور سماجی و اقتصادی ترقی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیاگیا۔سی پیک کے تحت علاقائی رابطوں کو فروغ دے کر

ایس آئی ایف سی کے تعاون سے پاک چین سرمایہ کاری بڑھانے کا فیصلہ Read More »

آذربائیجان کیساتھ سرمایہ کاری تعاون بڑھانے میں ایس آئی ایف سی کا اہم کردار

آذربائیجان کےساتھ سرمایہ کاری تعاون بڑھانےکیلئےایس آئی ایف سی کا اہم کردار۔ پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر بات چیت۔ توانائی، انفراسٹرکچر اور نجکاری کے منصوبوں پر سرمایہ کاری متوقع۔ دونوں ملکوں کے درمیان وسط ایشیائی ریاستوں تک تجارت، مواصلاتی رابطوں کے فروغ سمیت توانائی منصوبوں پر

آذربائیجان کیساتھ سرمایہ کاری تعاون بڑھانے میں ایس آئی ایف سی کا اہم کردار Read More »

Scroll to Top