امریکہ سے غیرقانونی تارکین وطن کی بھارت واپسی کا سلسلہ جاری
امریکہ سے غیرقانونی تارکین وطن کی بھارت واپسی کا سلسلہ جاری ہے ۔ دوسرا امریکی فوجی جہازمزید 119 بھارتی شہریوں لے لیکر امرتسر پہنچ گیا ۔ بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ نے امریکہ سے بے دخل ہونے والے افراد کا استقبال کیابھارتی میڈیا کے مطابق امریکہ کا جنگی جہاز 119 افراد کے ساتھ امرتسر کے […]
امریکہ سے غیرقانونی تارکین وطن کی بھارت واپسی کا سلسلہ جاری Read More »
