وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا پشاور میں موٹر گاڑیوں کے خودکار نظام کا افتتاح
خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور نے آج (ہفتہ) پشاور میں موٹر گاڑیوں کے خودکار نظام کا افتتاح کیا۔ علی امین گنڈاپور نے اس سلسلے میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس نظام کو ڈیجیٹل خطوط پر استوار کرنے سے حکومتی امور میں شفافیت یقینی بنانے میں مدد ملے گی، بدعنوانی […]
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا پشاور میں موٹر گاڑیوں کے خودکار نظام کا افتتاح Read More »
