نئی دہلی: ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ سے18 افراد ہلاک،متعدد زخمی
بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی کے ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ سے اٹھارہ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔ لقمہ اجل بننے والوں میں تین بچے اور دس خواتین بھی شامل ہیںبھارتی میڈیا کے مطابق ہزاروں کی تعداد میں ہندو یاتری سالانہ مذہبی تہوار مہاکمبھ میلے میں شرکت کیلئے پہلے سے بھری ٹرینوں میں […]
نئی دہلی: ریلوے سٹیشن پر بھگدڑ سے18 افراد ہلاک،متعدد زخمی Read More »
