International

پاکستان اورآذربائیجان کا تجارت کے بارے میں تعاون پراتفاق

پاکستان اور آذربائیجان نے قابل تجدید توانائی کی پیداوار اورفراہمی اور تجارت کے بارے میں تعاون پر اتفاق کیا ہے ۔ اس شراکت داری کو پاکستان میں آذربائیجان کے سفیر علی علی زادے اورموسمیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیراعظم کی رابطہ کار رومینہ خورشید عالم کے درمیان اسلام آباد میں ملاقات میں حتمی شکل دی […]

پاکستان اورآذربائیجان کا تجارت کے بارے میں تعاون پراتفاق Read More »

بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاق

بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاق۔ گزشتہ سال جولائی میں ہونے والے قتل عام میں ملوث۔ کریک ڈاؤن میں 1,400 افراد ہلاک ہوئے۔ اکثر کو بنگلہ دیش کی فورسز نے نشانہ بنایا ۔ سابق حکومت، سکیورٹی فورسز اور عوامی لیگ انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث۔

بنگلہ دیش میں حسینہ واجد کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا پردہ چاق Read More »

پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی وزیراعظم سے ملاقات

پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر جناب محمد یحییٰ نے آج وزیراعظم محمد شہباز شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی کنٹری ٹیم کی جانب سے پاکستان میں جاری اہم کام کو سراہا، اور پائیدار ترقی اور موسمیاتی تبدیلی کے شعبوں میں اقوام متحدہ کے ساتھ تعاون کو مزید

پاکستان میں اقوام متحدہ کے ریزیڈنٹ کوآرڈینیٹر کی وزیراعظم سے ملاقات Read More »

وزیراعظم نے پاکستان میں نجی سرمایہ کاری کو فروغ دینے میں آئی ایف سی کے کردار کی تعریف کی

وزیر اعظم سے ورلڈ بینک گروپ (WBG) کے نجی شعبے کی سرمایہ کاری کے ادارے انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن (IFC) کے منیجنگ ڈائریکٹر اور ایگزیکٹو نائب صدر مختار ڈیوپ کی ملاقات ہوئی جس میں پاکستان میں IFC کے جاری اور ممکنہ و متوقع اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق

وزیراعظم نے پاکستان میں نجی سرمایہ کاری کو فروغ دینے میں آئی ایف سی کے کردار کی تعریف کی Read More »

وزیراعظم پاکستان کی ترک صدر سے ملاقات

وزیراعظم محمد شہبازشریف اور صدر جمہوریہ ترکیہ عزت مآب رجب طیب ایردوان کے درمیان آج صبح وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔ جناب رجب طیب ایردوان گزشتہ شب سرکاری دورے پر پہنچے تھے۔ وزیراعظم ہاؤس پہنچنے پر ترک صدر کا وزیراعظم نے پرتپاک استقبال کیا۔ ترکیہ کے صدر نے اپنے اعزاز میں پیش کئے جانے والے

وزیراعظم پاکستان کی ترک صدر سے ملاقات Read More »

ترک صدر رجب طیب ایردوان پاکستان کادوروزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے واپس روانہ

ترک صدر رجب طیب ایردوان پاکستان کادوروزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے واپس روانہ ہو گئے ۔ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کو جمعرات کو نور خان ایئربیس پر وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پرتپاک انداز میں رخصت کیا۔اس موقع پر نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ، وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات عطا

ترک صدر رجب طیب ایردوان پاکستان کادوروزہ سرکاری دورہ مکمل کر کے واپس روانہ Read More »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ترک خاتون اول کا پر جوش خیر مقدم

وزیراعلیٰ پنجاب کا اسلام آبا دمیں ترک خاتون اول کا پر جوش خیر مقدم۔ سرکلر اکانومی کی تقریب میں معزز مہمان کے ہمراہ مختلف سٹالز کا دورہ۔ ترکیہ کے ویسٹ مینجمنٹ ماڈل کی ستائش۔ ستھرا پنجاب پروگرام کی تشکیل میں معاونت پر اظہار تشکر۔۔۔معاشی استحکام اور جدید پنجاب مشن ہے۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز۔ اس

وزیراعلیٰ پنجاب کا ترک خاتون اول کا پر جوش خیر مقدم Read More »

Scroll to Top